حوالہ ریاکٹ بے نقاب،دو افراد گرفتار

حیدرآباد 8مئی ( سیاست نیوز)کمشنر ٹاسک فورس نارتھ زون ٹیم نے ایک حوالہ ریاکٹ کو بے نقاب کرتے ہوئے دو افراد بشمول سٹی سکریٹری پاپولر فرنٹ آف انڈیا( پی ایف آئی) اور ایک حوالہ ایجنٹ کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے 6 لاکھ حوالہ کی رقم برآمد کرلی۔ اڈیشنل ڈپٹی کمشنر آف پولیس ٹاسک فورس مسٹر این کوٹی ریڈی کے بموجب نارتھ زون ٹیم نے پی ایف آئی ک

سڑک حادثات میں 6 افراد بشمول ایک خاتون ہلاک

حیدرآباد /8 مئی ( سیاست نیوز ) سائبرآباد و رنگاریڈی حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں 6 افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ نارسنگی پولیس کے مطابق 45 سالہ لکشمایا یادو اور اس شخص کی بیوی 40 سالہ پدما آج صبح سڑک عبور کرنے کے دوران ایک کار کی زد میں آکر برسر موقع ہلاک ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ لکشمایا یادو جو پیشہ سے سوپروائزر تھا ۔ ویویکانندا

ٹرین حادثات میں دو افراد ہلاک

حیدرآباد /8 مئی ( سیاست نیوز ) ریلوے پولیس کاچی گوڑہ حدود میں پیش آئے دو علحدہ ٹرین حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے تاہم ایک کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطاق 40 سالہ وینکٹیشور راؤ جو پیشہ سے کیٹرنگ کا کام کرتا تھا ۔ کندیکل گیٹ کا ساکن بتایا گیا ہے وہ کل یاقوت پورہ اور اپوگوڑہ کے درمیان ریلوے لائین کو عبور کرنے کے دو

میڑچل میں ایک شخص کی خودکشی

حیدرآباد /7 مئی ( سیاست نیوز ) میڑچل کے علاقہ میں ایک شخص نے مالی پریشانیوں کے سبب خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 40 سالہ جی روی جو میڑچل علاقہ کے ساکن یادی لال کا بیٹا تھا ۔ پیشہ سے تاجر بتایا گیا ہے ۔ وہ مٹن کا کاروبار کرتا تھا ۔ کل اس نے نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق روی مالی پریشانیوں کا شکار تھا