معشوقہ کی بے وفائی پر نامراد عاشق کی خودکشی

حیدرآباد 23 مئی (سیاست نیوز) معشوقہ کی ایک اور عاشق کے ساتھ فراری سے دلبرداشتہ نامراد عاشق نے خودکشی کرلی۔ یہ سنسنی خیز واقعہ جوبلی ہلز پولیس حدود میں پیش آیا جو عاشق کی موت کا سبب بن گیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 22 سالہ شیوا کمار جو کرشنا نگر جوبلی ہلز میں ایک کرایہ کے مکان میں رہتا تھا جو لفٹ ریپرنگ کا کام کرتا تھا ۔ گیتا بھاگیہ لکشمی نامی ا

شوہر کے ہاتھوں نذر آتش بیوی کی موت

حیدرآباد 23 مئی (سیاست نیوز) پیسوں کا مطالبہ پورا نہ کرنا ایک خاتون کی ہلاکت کا سبب بن گیا جو اپنے بے رحم شوہر کے ہاتھوں زندہ جلا دی گئی ۔ یہ افسوسناک واقعہ کشائی گوڑہ پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 38 سالہ زینت یاسمین عرف پریم کماری جو یادو بستی کے ساکن قادر ولی کی بیوی تھی اپنے ظالم شوہر کے ہاتھوں زندہ جلا دی گئی۔ قادر ولی نے کل اپنی بیوی

اپل اور ناچارم میں دو لڑکیوں کی خودکشی

حیدرآباد 23 مئی (سیاست نیوز) سائبر آباد کے علاقہ اپل اور ناچارم حدود میں دو لڑکیوں نے خودکشی کرلی ۔ ایک نے امتحان میں ناکامی اور دوسری نے خرابی صحت سے دلبرداشتہ ہوکر انتہائی اقدام کیا ۔ اپل پولیس کے مطابق 23 سالہ ایم دیویہ جو رمنتا پور کے ساکن سرینواس کی بیٹی تھی، طالبہ بتائی گئی ہے ۔ اس نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ دیویہ امتحان

امتحان میں ناکامی پر دلبرداشتہ طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد 23 مئی (سیاست نیوز) سنجیوا ریڈی نگر کے علاقہ میں ایک طالب علم نے امتحان میں ناکامی سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔ 22 سالہ سوریہ کانت ریڈی جو ضلع کڑپہ کا متوطن تھا یہاں شہر میں تعلیم حاصل کررہا تھا اور ایس آر نگر کے علاقہ سوریہ نگر میں رہتا تھا۔ پولیس سمجھتی ہے کہ گزشتہ 4 تا 5 دن کے دوران اس نے پھانسی لے لی ہوگی چونکہ بدبو کے بعد

بیوی کا شبہ کی بنیاد پر قتل

حیدرآباد /22 مئی ( سیاست نیوز ) اپل کے علاقہ میں ایک شخص نے بیوی کے کردار پر شبہ کرتے ہوئے اسکا قتل کردیا اور راہ فرار اختیار کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 25 سالہ لتا جو کاماکشی پورم رامنتاپور کے ساکن واسو کی بیوی تھی ۔ واسو اپنی بیوی کے کردار پر شبہ کرتا تھا ۔ جس سے اس نے اپنی بیوی کا گلہ کاٹ کر قتل کردیا ۔ پولیس اپل مصروف تحقیقات ہے ۔

ٹیلی ویژن گرنے سے کمسن کی موت

حیدرآباد /22 مئی ( سیاست نیوز ) کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ کے علاقہ میں ایک 4 سالہ کمسن لڑکا ٹی وی اوپر گرنے سے فوت ہوگیا۔ کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ پولیس کے مطابق 4 سالہ ویراٹ وڈیرا جو پرگتی نگر علاقہ کے ساکن ویشال وڈیرا کا بیٹا تھا ۔ گذشتہ ماہ لڑکا ٹیلی ویژن کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا تھا ۔ جس کی علاج کے دوران کل رات موت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقی