جھلس جانے والے دو افراد کی موت

حیدرآباد ۔ 9 جون (سیاست نیوز) منگل ہاٹ اور پہاڑی شریف پولیس حدود میں پیش آئے دو علحدہ واقعات میں دو افراد جھلس جانے سے فوت ہوگئے۔ ایک نے خودسوزی کرلی جبکہ دوسرا پکوان کے دوران مشتبہ طور پر جھلس جانے کے سبب فوت ہوگیا۔ منگل ہاٹ پولیس کے مطابق 27 سالہ نرسنگ جو پیشہ سے پینٹر رحیم پورہ علاقہ کا ساکن تھا 5 جون کے دن وہ پکوان میں مصروف تھا کہ ح

سیکوریٹی گارڈ کی پھانسی کے ذریعہ خودکشی

حیدرآباد ۔ 9 جون (سیاست نیوز) سیف آباد کے علاقہ میں ایک سیکوریٹی گارڈ نے مشتبہ طور پر پھانسی لے لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 37 سالہ سینو جو پیشہ سے سیکوریٹی گارڈ ذہنی تناؤ کا شکار تھا۔ سیف آباد میں رہتا تھا اس نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

چادر گھاٹ میں مسلم آٹو ڈرائیور کو زدوکوب کے بعد کشیدگی

حیدرآباد ۔ 8 ؍ جون (سیاست نیوز) چادرگھاٹ موسی نگر میں پیش آئے ایک واقعہ میں اشرار کی جانب سے مسلم آٹو ڈرائیور کو زدوکوب کرنے کا واقعہ فرقہ وارانہ رنگ اختیار کرلیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ چادرگھاٹ کاز وے بریج سے متصل بھو لکشمی مندر میں پوجا کے بعد ایشورماں نامی خاتون چکڑپلی جانے کے لئے فیروز نامی آٹو ڈرائیور کو سواری کے لئے کہا لیکن اس ک

ٹرین کے آگے چھلانگ کے ذریعہ خودکشی

حیدرآباد ۔ /8 جون (سیاست نیوز) ذہنی دباؤ سے دوچار خانگی ملازم نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 29 سالہ انکوش ابھینو ساکن مولاعلی کو بولارم اور گنڈلا پوچم پلی کے درمیان ریلوے پٹریوں پر مردہ پایا گیا تھا ۔ ریلوے پولیس سکندرآباد نے بتایا کہ انکوش ابھینو نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگاکر خودکشی کی ہے اور اس کی نعش

ٹرین کے آگے چھلانگ کے ذریعہ خودکشی

حیدرآباد ۔ /8 جون (سیاست نیوز) ذہنی دباؤ سے دوچار خانگی ملازم نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 29 سالہ انکوش ابھینو ساکن مولاعلی کو بولارم اور گنڈلا پوچم پلی کے درمیان ریلوے پٹریوں پر مردہ پایا گیا تھا ۔ ریلوے پولیس سکندرآباد نے بتایا کہ انکوش ابھینو نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگاکر خودکشی کی ہے اور اس کی نعش

سٹی کالج کے قریب نوجوان کا قتل

حیدرآباد ۔ 7 جون (سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقہ سٹی کالج حدود میں ایک شخص کا بے رحمانہ انداز میں قتل کردیا گیا اور نعش کو سٹی کالج کے فٹ پاتھ پر پھینک کر فرار ہوگئے۔ صبح کی اولین ساعتوں میں قتل کی اطلاع کے بعد پولیس کی بھاری جمعیت کو علاقہ میں تعینات کردیا گیا۔ تاہم تھوڑی دیر بعدجیسے ہی مقتول کی شناخت کرلی گئی پولیس کی جمعیت کو ہٹا دی

سڑک حادثات میں دو افراد ہلاک–

حیدرآباد ۔ 7 جون (سیاست نیوز) سائبرآباد کے پولیس حدود ونستھلی پورم اور حیات نگر میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ونستھلی پورم پولیس کے مطابق 40 سالہ ستیانند عرف متیم جو پیشہ سے پجاری نیو دلسکھ نگر میں رہتا تھا یکم ؍ جون کے دوران وہ اپنی موٹر سیکل پر جارہا تھا کہ ایک لاری کی زد میں آ کر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران کل

محبت میں ناکامی ،مالی پریشانی اور امتحان میں ناکامی کے خوف سے تین افراد کی خودکشی

حیدرآباد 6 جون (سیاست نیوز) محبت میں ناکامی مالی پریشانی اور امتحان کے خوف سے دلبرداشتہ تین افراد نے خودکشی کرلی ۔ یہ علحدہ واقعات سائبر آباد اور حیدرآباد پولیس حدود میں پیش آئے ۔ گاندھی نگر پولیس کے مطابق 21 سالہ سری ناتھ جو آئی ڈی ایچ کالونی کے ساکن ویریش کا بیٹا تھا پیشہ سے خانگی ملازمت کرتا تھا ۔ یہ لڑکا ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا ا

بنجارہ ہلز اور جوبلی ہلز کے حقہ سنٹرس پر دھاوے مقدمات درج کم عمر طلبہ گرفتار و رہا

حیدرآباد /6 جون ( سیاست نیوز ) ڈپٹی کمشنر ویسٹ زون کی اسپیشل پارٹی نے آج بنجارہ ہلز اور جوبلی ہلز علاقوں میں واقع 25 حقہ سنٹرس پر دھاوا کیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے آج شام اچانک دھاوؤں میں 8 حقہ سنٹرس پر مقدمہ درج کیا ہے کیونکہ وہاں کم عمر طلباء کو حقہ سنٹرس میں حقہ نوشی کی اجازت دی تھی ۔ انسپکٹر ویسٹ زون پارٹی مسٹر خلیل باشاہ نے بتایا

ٹرین حادثات میں چار افراد ہلاک ،دو کی عدم شناخت

حیدرآباد 6 جون (سیاست نیوز) شہر میں پیش ائے ٹرین حادثات میں چار افراد ہلاک ہوگئے تاہم ان میں دو کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ کاچی گوڑہ ریلوے پولیس کے مطابق 24 سالہ علیم شکور جو احمد پورہ لاتور ضلع کے ساکن شکور شیخ کا بیٹا تھا یہاں شہر آیا ہوا تھا وہ کل ملک پیٹ اور اپو گوڑہ کے درمیان ریلوے لائن کو عبور کرنے کے دوران ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہو

ملکاجگری پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر سب انسپکٹر معطل کمشنر سٹی پولیس کی کارروائی

حیدرآباد /6 جون ( سیاست نیوز ) کمشنر پولیس سائبرآباد مسٹر سی وی آنند نے ملکاجگیری پولیس اسٹیشن سے وابستہ انسپکٹر اور ایک سب انسپکٹر کو معطل کردیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 5 جون کی اولین ساعتوں میں مولا علی کے علاقہ بھرت نگر میں دونوں فرقوں کے درمیان تصادم ہوا تھا اور اس واقعہ میں بروقت کارروائی کرنے سے انسپکٹر ملکاجیری راج شیکھر ریڈی اور سب

سڑک حادثات میں دو افراد بشمول خاتون ہلاک

حیدرآباد 6 جون (سیاست نیوز ) شہر کے نواحی علاقوں چیوڑلہ اور چوٹ اپل حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئیں ۔ چیوڑلہ پولیس کے مطابق 23 سالہ لکشمی جو تانڈور علاقہ کے ساکن آشنا کی بیٹی وہ کل اپنے ساتھی کے ہمراہ موٹر سیکل پر چیوڑلہ سے حیدرآباد آرہی تھی کہ چیوڑلہ کے حدود میں حادثہ پیش آیا جس میں لکشمی ہلاک اور ا