ایم پی کو دھمکاکر تاوان کا مطالبہ کرنے والا پینٹر گرفتار

حیدرآباد ۔ /15 جون (سیاست نیوز) خود کو ماؤسٹ ظاہر کرتے ہوئے تلگودیشم رکن پارلیمنٹ ملکاجگری مسٹر ملاریڈی سے 20 کروڑ تاوان کا مطالبہ اور دھمکی آمیز فون کرنے والے ایک پینٹر کو بوئن پلی پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 40 سالہ دیویندر ساکن الوال جو پیشہ سے پینٹر ہے حال ہی میں حلقہ پارلیمنٹ ملکاجگری کو منتقل ہونے والے مسٹر ملا ریڈی

رکروٹمنٹ امتحان میں شرکت کیلئے جاتے ہوئے حادثہ میں ہلاک

حیدرآباد۔ 15؍جون (سیاست نیوز)۔ ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈ امتحان میں شریک ہونے امتحان سنٹر کو جانے والا ایک نوجوان ایل بی نگر علاقہ میں سڑک حادثہ کا شکار ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 25 سالہ دیپک کمار جس کا تعلق روہتاس (بہار) سے تھا، ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈ 2014ء امتحان میں شرکت کے لئے ونستھلی پورم سنٹر جارہا تھا اور آج دوپہر مصروف ترین ایل بی نگر

تعلیمی ادارہ کے دباؤ کا شکار نوجوان کی خودکشی

حیدرآباد۔/14جون، ( سیاست نیوز) مسابقت کے اس دور میں کارپوریٹ رنگ اختیار گئی تعلیم اور تعلیمی اداروں میں طلبہ کیلئے مشکلات کا سبب بنتے جارہے ہیں۔ ایک طالب علم کی امتیازی کامیابی پر اپنے ادارہ کے مستقبل کا انحصار کرنے والے طلبہ کی پریشانیوں سے لاعلم ہیں۔ ایک ایسے ہی واقعہ میں طالب علم نے تعلیم کے دباؤ اور مسابقت کی دوڑ میں سخت محنت اور

دو خواتین کی خودکشی

حیدرآباد 13 جون (سیاست نیوز) کوکٹ پلی اور ملکاجگیری کے علاقوں میں پیش آئے علحدہ واقعات میں دو خواتین نے خودکشی کرلی ۔ ایک نے اپنی پسند سے بڑوں کو راضی کرواکر شادی کی تھی اور ایک کی شادی حالیہ دنوں ہوئی تھی تاہم ان دونوں ہی کو جہیز کیلئے ہراسانی کا سامنا کرنا پڑرہا تھا۔ کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ پولیس کے مطابق 23 سالہ وجیہ جو کوکٹ پلی علاقہ ک