معتمرین کیلئے ناقص انتظامات کی شکایت
ٹراویل ایجنسی کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ
ٹراویل ایجنسی کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ
حیدرآباد ۔26 ۔ جون ۔ (سیاست نیوز) بوئن پلی پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک واقعہ میں موٹر سیکل سے گرنے والی خاتون فوت ہوگئی۔ پولیس نے بتایا کہ 54 سالہ نور شاہدہ خان زوجہ عبدالرحمن خان ساکن بالا نگر اپنے شوہر کے ہمراہ کل رات موٹر سیکل پر جارہی تھی کہ ایرفورس اسٹیشن کے قریب اسپیڈ بریکر سے گزرنے کے دوران وہ اچانک گر پڑی اور اس کے سر پر گہ
حیدرآباد ۔24 ۔ جون ۔ (سیاست نیوز) الوال پولیس نے حشمت پیٹ تالاب سے ہوٹل ملازم کی نعش برآمد کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ 42 سالہ این سرینواس گوڑ ساکن حشمت پیٹ کل صبح مکان سے کام کیلئے گیا ہوا تھا اور اچانک غائب ہوگیا ۔ پولیس نے آج اس کی نعش کو مقامی تالاب سے برآمد کرلیا۔ الوال پولیس اس سلسلہ میں ایک مقدمہ کرلیا اور تحقیقات جاری ہے۔
حیدرآباد ۔24 ۔ جون ۔ (سیاست نیوز) میر چوک پولیس نے قیمتی پتھر ایمرالڈ کے سرقہ میں ملوث 24 سالہ محمد عثمان متوطن جئے پور راجستھان کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضہ سے مسروقہ مال برآمد کرلیا ۔ پولیس کے بموجب عثمان گلزار حوض کے قریب مشتبہ حالت میں گھوم رہا تھا کہ پولیس نے اسے شبہ کی بنیاد پر حراست میں لیکر پولیس اسٹیشن منتقل کیا اور بعد ازاں
حیدرآباد ۔24 ۔ جون ۔ (سیاست نیوز) فلک نما ریلوے اسٹیشن پر 60 سالہ ضعیف خاتون جسے بیہوشی کی حالت میں پایا گیا تھا، دواخانہ میں دوران علاج کل رات دیر گئے فوت ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ اے پاروتی دیوی ساکن شیورام پلی این پی اے کالونی کو فلک نما ریلوے اسٹیشن کے پلاٹ فارم پر بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا تھا اور اسے فوری دواخانہ منتقل کردیا گیا ت
ایک خاتون کا ساتھی دوست کو ایک لاکھ 15 ہزار روپئے کا دھوکہ ، ایم ٹیک کی طالبہ گرفتار
حیدرآباد۔ 23 جون (سیاست نیوز) حیدرآباد سائبرآباد حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں 4 افراد بشمول خاتون ہلاک اور تقریباً 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پنجہ گٹہ پولیس کے مطابق 75 سالہ ضعیف شخص محمد چنو پٹیل جو پیشہ سے تاجر ہے، جہاں نما (فلک نما) علاقہ کے ساکن بتائے گئے ہیں۔ وہ 17 جون کی رات اپنی موٹر سائیکل پر پنجہ گٹہ علاقہ سے گزر رہے تھے کہ حادثہ
حیدرآباد۔ 23 جون (سیاست نیوز) میرپیٹ کے علاقہ میں ایک خاتون مشتبہ طور پر جھلس کر فوت ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 23 سالہ مونیکا جو چلکل گوڑہ علاقہ کے ساکن پربھاکر ریڈی کی بیوی تھی۔ 12 جون کو خاتون اپنے گھر میں پیش آئے حادثہ میں جھلس گئی تھی جس کی کل رات علاج کے دوران موت ہوگئی۔
شمس آباد۔ 23 جون (سیاست نیوز) شمس آباد کے موضع مون پلی میں ایک خاتون نے بیٹے کے ساتھ خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے بموجب رماوتی لیلا 30 سالہ پیشہ لیبر ساکن مون پلی نے شوہر اور ساس کی ہراسانی سے تنگ آکر آج صبح اپنے 6 سالہ بیٹے سری ہری کو پیٹھ پر باندھ کر مون پلی میں واقع اورینٹل گارڈن میں موجود زرعی باؤلی میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ شمس آباد
مریال گوڑہ۔23مئی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مریال گوڑہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹراک پر آج صبح ریلوے پولیس کو ایک 40سالہ نامعلوم شخص کی نعش دستیاب ہوئی ۔ متوفی کے جسم پر سفید شرٹ اور سرمئی رنگ کا پائنٹ موجود تھا جبکہ حادثہ میں مہلوک شخص کا سر اور ہاتھ جسم سے جدا ہوگیا تھا اور نعش کے قریب پلاسٹک کور میں ٹفن باکس اور اچار کا ڈبہ موجود تھا ۔ ریلوے پو
موبائیل فون چھین کر فرار ہونے حملہ آور گرفتار ،شدید زخمی سائنسداں شریک دواخانہ