قمار بازی کے اڈہ پر دھاوا ایک گرفتار ، نقد رقم ضبط

حیدرآباد ۔ /27 جون (سیاست نیوز) کمرشیل اپارٹمنٹ میں چلائے جانے والے قمار بازی کے اڈے پر ٹاسک فورس ویسٹ زون ٹیم نے دھاوا کرکے ایک شخص کو گرفتار کرلیا اور وہاں سے نقد رقم اور موبائیل فون برآمد کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 27 سالہ جی وجئے کمار جو روڈ نمبر 1 بنجارہ ہلز میں واقع الکازار پلازہ اپارٹمنٹ کے فلیٹ نمبر 305 میں قمار بازی کا اڈہ چلارہا ت

عمدہ نگر ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک شخص کی نعش دستیاب

شمس آباد 26 جون (سیاست نیوز) عمدہ نگر (شمس آباد) ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک شخص کی نعش دستیاب ہوئی۔ تفصیلات کے بموجب 60 تا 65 سالہ نا معلوم شخص کی نعش عمدہ نگر ریلوے اسٹیشن کے قریب پائی گئی جسے فوت ہوئے تین دن سے زیادہ ہوچکا ہے۔ مقامی افراد کی اطلاع پر شمس آباد آر جی آئی پولیس سب انسپکٹر سائیدولو نے مقام کا معائنہ کرنے کے بعد نعش کو بغر

نا معلوم لڑکی کی نعش دستیاب

شمس آباد 25 جون (سیاست نیوز) شمس آباد کے موضع سات امرائی میں ایک نامعلوم لڑکی کی نعش پائی گئی۔ شمس آباد آر جی آئی پولیس سب انسپکٹر نرسمہا چاری نے مقدمہ درج کرتے ہوئے نعش کو بغرض شناخت دواخانہ عثمانیہ منتقل کردیا۔

ممبئی ماڈل کا قتل ، تلگو اداکارکو عمر قید

حیدرآباد۔ /25جون، ( پی ٹی آئی) حیدرآباد کی ایک مقامی عدالت نے شہر کی ایک ہوٹل میں جولائی2009ء کے دوران ممبئی کی ایک ماڈ ل کے قتل کے لئے فلمی فنکار کو مجرم قرار دی ہے۔ سیشن عدالت نے جنگم راجیشوریا عرف راجو کو اس جرم کا مرتکب قرارد یتے ہوئے عمر قید دی ہے۔ راجو پر ماڈل کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ مقتولہ جو ٹیلی ویژن اداکارہ کے طور پر چھو

چندرائن گٹہ تا آئی ایس سدن روڈ موت کا کنواں

حیدرآباد ۔ 25 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : پرانے شہر کے علاقہ چندرائن گٹہ آئی ایس سدن روڈ خون ریز شاہراہ میں تبدیل ہوتی جارہی ہے ۔ رات تو رات اب دن کے اوقات میں بھی اس سڑک پر شہریوں کے لیے سفر خطرناک ثابت ہورہا ہے ۔ آئے دن اس سڑک پر پیش آرہے حادثات کے باوجود روک تھام کے موثر اقدامات کا نہ ہونا اور ہیوی وہیکلس کی من مانی دوڑ شہریوں میں تعجب کا سب

بھوانی نگر میں ایک شخص کا بے رحمانہ قتل

حیدرآباد ۔ 25 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : پرانے شہر کے علاقہ بھوانی نگر میں ایک شخص کا بے رحمانہ انداز میں قتل کردیا گیا ۔ نامعلوم افراد نے بے رحمی سے قتل کرنے کے بعد اس شخص کی نعش کو ریلوے پٹریوں کے قریب سنسان مقام پر پھینک دیا اور فرار اختیار کرلی ۔ انسپکٹر بھوانی نگر مسٹر بی سرینواس راو نے بتایا کہ 30 سالہ کریم بن سالم جو سالم چوک بھوانی نگ