جرائم و حادثات
چوتھی منزل سے گرنے پر ایک شخص کی موت
حیدرآباد ۔ 4 جولائی (سیاست نیوز) راجندر نگر کے علاقہ میں ایک شخص مشتبہ طور پر عمارت کی چوتھی منزل سے گر کر فوت ہوگیا۔ بتایا جاتا ہیکہ 55 سالہ پربھاکر راؤ جو پیشہ سے مزدور تھا۔ راجندر نگر میں رہتا تھا۔ وہ عطاپور کے علاقہ میں ایک عمارت پر کام کررہا تھا کہ مشتبہ طور پر عمارت کی بلندی سے گر کر ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقا
حیدرآباد میں خواتین کے تحفظ کیلئے پولیس خصوصی انتظامات
ہراسانی کے واقعات کے تدارک کیلئے خصوصی کمیٹیوں کی تشکیل ، شکایت کنندہ کو راز میں رکھا جائے گا
مادھاپور میں ایک شخص کی مشتبہ موت سے سنسنی
حیدرآباد /3 جولائی ( سیاست نیوز ) مادھاپور کے علاقہ میں ایک شحص کی مشتبہ موت کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 28 سالہ ڈانیل کی نعش مادھاپور کے علاقہ میں سنسان علاقہ سے دستیاب ہوئی جو مشتبہ حالت میں تھی ۔
معشوقہ کو فحش ای میل روانہ کرنے کا شاخسانہ
حیدرآباد ۔ 2 ۔جولائی (سیاست نیوز) سائبر آباد پولیس کی سائبر کرائم ٹیم نے ایک نامراد عاشق کو گرفتار کرلیا جس نے انتقامی کارروائی کے طور پر اپنی معشوقہ کو بذریعہ ای میل اور فون فحش مواد بھیج کر اسے ہراساں کر رہا تھا ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس کرائمس شریمتی جانکی شرمیلا نے بتایا کہ 22 سالہ ایم وینکٹا ناگیندر بابو متوطن ضلع پرکاشم اپنی س
شوہر اور رشتہ داروں کی زدوکوبی کا شکار شخص کی خودکشی
حیدرآباد /2 جولائی ( سیاست نیوز ) رنگاریڈی کے علاقہ کندکور میں ایک شخص نے خاتون کے رشتہ داروں اور شوہر کی زدوکوبی سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ کندکور پولیس ذرائع کے مطابق 26 سالہ راجو جو پیشہ سے خانگی فوٹو گرافر تھا ۔ میر خان پیٹ کندکور میں رہتا تھا ۔ 20 جون کے دن اس نے ایک خاتون کو اپنا فون نمبر لکھ دیا تھا اور یہ بات اس خاتون نے اپنے
ساتھی کے ہاتھوں ایک شخص کا قتل
حیدرآباد /2 جولائی ( سیاست نیوز ) شراب نوشی اور خمار بازی کیلئے بیوی کو ترک کرنے والا ایک شخص ساتھی کے ہاتھوں بے رحمی سے ہلاک کردیا گیا ۔ یہ واقعہ تاخیر سے منظر عام پر آیا جس کے بعد کلثوم پورہ کے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ۔ انسپکٹر کلثوم پورہ کرن کمار سنگھ نے بتایا کہ 32 سالہ ستیہ نارائنا جو ضیاء گوڑہ علاقہ کا ساکن تھا پیشہ سے لیبر بتایاگ
حوالہ ریاکٹ بے نقاب، ایک کروڑ90 لاکھ روپئے ضبط
حیدرآباد ۔ یکم ؍ جولائی (سیاست نیوز) حیدرآباد سٹی پولیس کی کمشنر ٹاسک فورس نے حوالہ کے کاروبار میں ملوث 6 رکنی ٹولی کو بے نقاب کرتے ہوئے ان کے قبضہ سے ایک کروڑ 90 لاکھ روپئے اور دیگر اشیاء برآمد کرلی۔ اس سلسلہ میں تفصیلات کا انکشاف کرتے ہوئے ایڈیشنل کمشنر آف پولیس (کوآرڈینیشن) مسٹر انجنی کمار نے بتایا کہ ٹاسک فورس نارتھ زون ٹیم نے گجرا
شہر میں فرقہ وارانہ فساد برپا کرنے منظم سازش ٹولی سرگرم
پولیس کی چوکسی کے باوجود مسلم نوجوان پر حملہ ، اشتعال انگیز پمفلٹس کی تقسیم
شہر حیدرآباد کی پولیس غنڈوں کی بھیس میں
ٹولی چوکی میں غنڈوں کی کارروائی کے سرپرستی حاصل ہونے کا الزام
اعلیٰ عہدیدار کو دھوکہ دینے والا خودساختہ آئی اے ایس آفیسر گرفتار
حیدرآباد ۔ یکم ؍ جولائی (سیاست نیوز) نامپلی پولیس نے خودساختہ آئی اے ایس آفیسر کو گرفتار کرلیا جو انکم ٹیکس کے ایک اعلیٰ عہدیدار کو دھوکہ دینے کے واقعہ میں ملوث تھا۔ پولیس نے بتایا کہ 29 سالہ نیرج کمار چترویدی جس کا تعلق ضلع بوکارو جھارکھنڈ سے ہے، اس نے بی کام کی ڈگری جمشیدپور کوآپریٹیو کالج میں سال 2005ء میں مکمل کی تھی اور ایم بی اے کی