جعلی ویزا دستاویزات ، دو گرفتار

حیدرآباد ۔ 10 جولائی ۔ ( پی ٹی آئی ) شہر کے ایک ایجوکیشنل ویزا کنسلٹنسی کے مالک اور دوسرے شخص کو جعلی ویزا دستاویزات سربراہ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔ کمشنر ٹاسک فورس ایسٹ زون کے عہدیداروں نے ویزڈم اورسیس ایجوکیشن کنسلٹنسی پر دھاوے کئے اور اس کے مالک جی جیا وردھن ریڈی اور ایجنٹ جے گوپال سوامی کو گرفتار کرلیا جنھوں نے ویزا کے

ساتھی کو قتل کرنے والی شخص گرفتار

حیدرآباد 10 جولائی (سیاست نیوز) بچپن کے ساتھی کا بے رحمانہ قتل کرنے والے شخص کو پولیس کلثوم پورہ نے گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 29 جون کی رات 32 سالہ ستیہ نارائنا کے قتل کی واردات پیش آئی تھی تاہم دو دن بعد یہ واقعہ منظر عام پر آیا تھا ۔ پولیس نے اس خصوص میں قاتل روی کو گرفتار کرلیا ۔ انسپکٹر کلثوم پورہ کرن کمار سنگھ نے بتایا کہ قاتل ر

بلند عمارت سے گرنے پر ایک شخص ہلاک

حیدرآباد 10 جولائی (سیاست نیوز)نارسنگی کے علاقہ حیدر شاہ کوٹ میں ایک شخص عمارت کی بلندی سے مشتبہ طور پر گر کر ہلاک ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 30 سالہ ستیہ نارائن جو پیشہ سے مزدور تھا راجہ پور ضلع رنگا ریڈی میں رہتا تھا وہ حیدر شاہ کوٹ کے علاقہ میں ایک دو منزلہ عمارت پر کام کررہا تھا کہ مشتبہ طور پر بلندی سے گر کر فوت ہوگیا ۔

پولیس کے خانگی ٹائپسٹ کے ہاتھوں اعلیٰ افسر کی بیوی کا قتل

حیدرآباد ۔ /9 جولائی (سیاست نیوز) عنبرپیٹ پولیس نے 25 دن قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی شادی شدہ خاتون کے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے اس کے قتل میں ملوث پولیس اسٹیشن کے ایک خانگی ٹائپسٹ کو گرفتار کرلیا ۔ 40 سالہ سنیتا ساکن عنبرپیٹ /16 جون کو اپنے مکان سے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی تھی اور پولیس کی جانب سے مسلسل تلاش کرنے کے باوجود اس کا پ

ڈرگ ریاکٹ بے نقاب، کیمیکل فیکٹریوں پر دھاوے

حیدرآباد۔/9جولائی، ( سیاست نیوز) سائبر آباد کی اسپیشل آپریشن ٹیم اور نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے ایک مشترکہ آپریشن میں ممنوعہ منشیات تیار کرنے میں ملوث ایک ڈرگ ریاکٹ کو بے نقاب کرتے ہوئے حیات نگر اور چوٹ اوپل علاقوں میں ممنوعہ منشیات تیار کرنے والی کیمیکل فیکٹریوں پر دھاوا کرتے ہوئے 12افراد کو گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس ریاکٹ ک

سڑک حادثات میں چھ افراد بشمول خاتون ہلاک

حیدرآباد /9 جولائی ( سیاست نیوز ) شہر و نواحی علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں 6 افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ لنگر حوض پولیس کے مطابق 60 سالہ یوسف خان جو پیشہ سے آٹو ڈرائیور تھا ۔ تاڑبن کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ وہ 6 جولائی کو اپنے آٹو میں جارہا تھا کہ آٹو ڈیوائڈر سے ٹکرا گیا اور وہ شدید زخمی حالت میں کل رات فوت ہوگیا ۔ حیات نگر پولیس ک

فینانسر کی ہراسانی سے آئی ٹی ملازم کی خودکشی

حیدرآباد /9 جولائی ( سیاست نیوز ) فینانسر کی مبینہ ہراسانی سے تنگ آکر ایک آئی ٹی ملازم نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ میرپیٹ پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 20 سالہ بی سندیپ نے کل رات پھانسی لے لی ۔ سندیپ کو ایک فینانسر مبینہ طور پر پریشان کر رہا تھا ۔ سندیپ نیو برنداون کالونی کے ساکن بالراج کا بیٹا تھا ۔ اس نے ایک فینانسر سے قرض لیا تھا اور قرض ک

خسر کا قاتل داماد گرفتار ، خنجر ضبط

حیدرآباد ۔ /8 جولائی (سیاست نیوز) کلثوم پورہ پولیس نے خسر کو قتل کرنے والے داماد کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضے سے ہتھیار برآمد کرلئے ۔ ڈپٹی کمشنر پولیس ویسٹ زون مسٹر ستیہ نارائنا نے بتایا کہ /5 جولائی کو آنند سنگھ اپنے چند رشتہ داروں کی مدد سے خسر ٹی منوہر سنگھ کا پرانا پل پر بہیمانہ طور پر قتل کردیا تھا ۔ انہوں نے بتایا کہ منوہر سنگھ