بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر کی خودکشی

حیدرآباد۔ 13 جولائی (سیاست نیوز) بیوی سے جھگڑے کے بعد ایک شخص نے بوئن پلی علاقہ میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ چٹی کمار ساکن باپوجی نگر اپنی بیوی دیوالماں سے اکثر حالت نشہ میں جھگڑا کیا کرتا تھا ۔ شوہر کی ہراسانی سے تنگ آکر بیوی نے اپنے مکان کو چھوڑدیا تھا اور پڑوسی کے مکان میں منتقل ہوگئی تھی ۔ میاں بیوی کے درمیان اکثر

جہیز ہراسانی ، بیوی کی خودکشی

حیدرآباد۔ 13 جولائی (سیاست نیوز) مزید جہیز کی ہراسانی سے دلبرداشتہ خاتون نے خودسوزی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 24 سالہ سریوانی ساکن شامیرپیٹ /10 جولائی کو اپنے شوہر سریکانت اور دیگر سسرالی رشتہ داروں کی مبینہ ہراسانی سے دلبرداشتہ ہوکر اقدام خودسوزی کی تھی ۔ اس حادثہ میں سریوانی جزوی طور پر جھلس گئی تھی اور اسے دواخانہ میں شریک کیا گیا تھ

رشتہ داروں کی ہراسانی کا شکار خواتین کی خودکشی

حیدرآباد ۔ 12 جولائی (سیاست نیوز) بچوں کو اردو میڈیم ذریعہ تعلیم پر ناراض ایک اور سسرالی رشتہ داروں کی ہراسانی سے تنگ آ کر دو خواتین نے خودکشی کرلی۔ یہ دو علحدہ واقعات سنتوش نگر اور میڑچل پولیس حدود میں پیش آئے۔ سنتوش نگر پولیس کے مطابق 30 سالہ اے رحمان جو سنتوش نگر علاقہ کے ساکن رحمان کی بیوی تھی، اس خاتون کی خواہش اپنے بچوں کو انگلش م

ٹپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک

حیدرآباد ۔ 12 جولائی (سیاست نیوز) تیز رفتار ٹپر کی زد میں آ کر ایک موٹر سیکل سوار ہلاک ہوگیا۔ شہر کے نواحی علاقہ جیڈی میٹلہ میں یہ حادثہ پیش آیا۔ جہاں 19 سالہ کرشنا مورتی ٹپر کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ کرشنا مورتی گاندھی نگر علاقہ کا ساکن تھا۔ کل رات حادثہ پیش آیا۔ پولیس جیڈی میٹلہ مصروف تحقیقات ہے۔

جھلس جانے والے شخص کی موت

حیدرآباد ۔ 12 جولائی (سیاست نیوز) مشیرآباد کے علاقہ میں ایک شخص حادثاتی طور پر جھلس کر فوت ہوگیا۔ مشیرآباد پولیس ذرائع کے مطابق 27 سالہ محمد رؤف جو مشیرآباد کے ساکن محمد قیوم کا بیٹا تھا، گذشتہ ماہ پکوان کے دوران رؤف جھلس گیا تھا جس کی کل رات موت ہوگئی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔