جرائم و حادثات
دبئی سے سونے کی غیرقانونی منتقلی کا ریاکٹ بے نقاب
بیرونی کرنسی ضبط، ایک شخص گرفتار، ایسٹ زون ٹاسک فورس پولیس کی کارروائی
عادی سارقوں کی دو ٹولیاں گرفتار
حیدرآباد ۔ 18 جولائی (سیاست نیوز) سائبرآباد پولیس نے عادی سارقوں کی دو ٹولیوں کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضہ سے 65 لاکھ مالیتی مسروقہ اشیاء برآمد کرلیا۔ اس سلسلہ میں تفصیلات کا انکشاف کرتے ہوئے کمشنر پولیس سائبرآباد مسٹر سی وی آنند نے بتایا کہ سید حمید عرف احمد اور سی کوٹیشور راؤ سزاء یافتہ مجرم ہے اور وہ سائبرآباد کے علاقہ می
ایل بی نگر میں نومولود کی نعش دستیاب
حیدرآباد ۔ 18 جولائی (سیاست نیوز) ایل بی نگر پولیس نے ایک شوروم کے قریب سے نومولود کی نعش برآمد کرلی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ سائی نگر کے علاقہ میں واقع ٹاٹا شوروم کے قریب ایک کپڑے میں لپٹی ہوئی پائی گئی۔ پولیس کا کہنا ہیکہ یہ ایک دن کی نومولود لڑکی ہے جس کو کسی نے چھوڑ دیا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔
جرائم پیشہ افراد کے خلاف سائبرآباد پولیس کی کارروائی
مختلف مقامات پر پولیس کے دھاوے ، مشتبہ افراد گرفتار ، سی وی آنند کی نگرانی میں سخت اقدامات کا آغاز