جرائم و حادثات
چندرائن گٹہ میں ایک شخص کا قتل
حیدرآباد ۔ 3؍ اگسٹ (سیاست نیوز) چندرائن گٹہ پولیس اسٹیشن حدود میں 27 سالہ سید پاشاہ کا قتل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے بموجب پاشاہ کل لال دروازہ کے ساکن اپنے دوست راجو سے ملاقات کے لئے گیا ہوا تھا جہاں پر چند نامعلوم افراد نے مہ نوشی کے لئے رقم طلب کی اور نہ دینے پر اسے شدید زدوکوب کیا ۔ پاشاہ اپنے مکان فاطمہ نگر وٹے پلی لوٹ گیا جہاں پر وہ
عوامی فلاحی کام جاری رکھنے کا تیقن
آرمور میں عید ملاپ تقریب سے سابق اسپیکر سریش ریڈی کا خطاب
شہر میں منشیات کا ریاکٹ بے نقاب، دو بیرونی باشندے گرفتار
حیدرآباد ۔ 2 اگست (سیاست نیوز) شہرمیں منشیات کے ایک ریاکٹ کو بے نقاب کرتے ہوئے پولیس نے ٹولی چوکی کے ساکنان دو بیرونی باشندوں سمیت 4 افراد بشمول ایک طالبہ کو گرفتار کرلیا۔ سٹی پولیس کمشنر مسٹر مہندر ریڈی نے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران گرفتار نائجیریائی باشندوں کو میڈیا کے روبرو پیش کیا جو تعلیم اور تجارت کے ویزا پر ملک آئے تھے اور ح
شمس آباد میں عادی سارق گرفتار،8.25 لاکھ روپئے مالیتی طلائی زیورات و سامان ضبط
شمس آباد ڈی سی پی رمیش نائیڈو کی پریس کانفرنس