جرائم و حادثات
مالی پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی
حیدرآباد /12 اگست ( سیاست نیوز ) مالی پریشانیوں سے تنگ آکر ایک تاجر نے خودکشی کرلی ۔ میرپیٹ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 29 سالہ چوہان جو نندانا ونم کرمن گھاٹ میں رہتا تھا ۔ اس نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ چوہان نے مالی پریشانیوں کے سبب انتہائی اقدام کیا ۔ پولیس میرپیٹ مصروف تحقیقات ہے ۔
بیوی کی دوری اور تنہائی سے بیزار ضعیف شخص کی خودکشی
حیدرآباد /12 اگست ( سیاست نیوز ) بیوی کی دوری اور تنہائی سے دلبرداشتہ ایک ضعیف شخص نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ چلکل گوڑہ پولیس حدود میں پیش آیا۔ جہاں 84 سالہ انجیا نے یہ انتہائی اقدام کیا ۔ انجیا پیشہ سے تاجر تھا اور سنجے گاندھی نگر میں رہتا تھا ۔ کل رات اس شحص نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ اس کی بیوی راکھی تہوار کے سلسلہ میں اپنے بھائی کے مک
ستیم کمپیوٹرس مقدمہ ‘ فیصلہ محفوظ
حیدرآباد۔11اگست ( پی ٹی آئی) سابق ستیم کمپیوٹر سروسیس لمٹیڈ کمپنی کے حسابات میں کروڑوں روپئے کی ہیرپھیر اور دھوکہ دہی کے مقدمہ کی سماعت کرنے والی ایک مقامی عدالت نے اس مقدمہ پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے اور تمام ملزمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ 15ستمبر کو عدالت میں حاضر رہیں ۔ سی بی آئی کے خصوصی عوامی استغاثہ کے سریندر نے کہا کہ’’ عدالت نے
چیونیٹاں جلانے کی کوشش میں جھلسنے والی خاتون فوت
حیدرآباد ۔ /10 اگست (سیاست نیوز) بھوانی نگر کے علاقہ امان نگر میں چیونٹیاں جلانے کے دوران جھلس جانے والی خاتون زخموں سے جانبر نہ ہوسکی ۔ پولیس کے بموجب 28 سالہ ریحانہ بیگم نے /30 جون کو اپنے مکان میں چیونٹیاں نکلنے کے باعث اسے کیروسین کے ذریعہ جلانے کی کوشش کررہی تھی کہ وہ آگ کی زد میں آگئی ۔ اس حادثہ میں ریحانہ بیگم شدید جھلس گئی تھی اور