ٹی وی رپورٹر پر حملہ کے خلاف دھرنا

حیدرآباد۔/17اگسٹ، ( سیاست نیوز ) تلگو ٹی وی چینل کے رپورٹر پر میر پیٹ پولیس کے مبینہ حملہ کے خلاف ڈپٹی کمشنر پولیس ایل بی نگر زون دفتر کے روبرو صحافیوں نے دھرنا منظم کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ میرپیٹ علاقہ میں شراب کی دکانات کے قریب کھلے عام مہ نوشی کا پردہ فاش کرنے کی غرض سے ویڈیو گرافی کرنے والے رپورٹر نوین یادو پر میر پیٹ پولیس عملے نے م

سڑک حادثات میں چار افراد بشمول خاتون ہلاک

حیدرآباد۔/16اگسٹ، ( سیاست نیوز) شہر و نواحی علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں 4افراد بشمول ایک خاتون فوت ہوگئی۔ ہمایوں نگر پولیس کے مطابق 35سالہ یلماں جو پیشہ سے مزدور اور وردنا پیٹ ورنگل ضلع کے ساکن کورایا کی بیٹی تھی۔ یہ لوگ شہر اپنے رشتہ دار سے ملاقات کیلئے آئے ہوئے تھے۔ واپسی میں مہدی پٹنم کے بس اسٹاپ پربس کے انتظار میں تھے۔ یہ

کوکٹ پلی میں ایک شخص کی خودکشی

حیدرآباد۔/16اگسٹ،( سیاست نیوز) کوکٹ پلی کے علاقہ میں ایک شخص نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ 27سالہ کے بالیا جو کتہ پیٹ کا ساکن تھا اس کی چھ ماہ قبل شادی ہوئی تھی پولیس ذرائع کے مطابق شادی کے کچھ عرصہ بعد سے بالیا پریشان رہنے لگا تھا۔ جس نے آج صبح انتہائی اقدام کرتے ہوئے پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

بیوی سے فون پر بحث کے بعد شوہر کی خودکشی

حیدرآباد۔/16اگسٹ، ( سیاست نیوز) سیل فون پر بیوی سے بحث و تکرار کے بعد دلبرداشتہ ایک شخص نے خودکشی کرلیا۔ یہ واقعہ پنجہ گٹہ پولیس حدود میں پیش آیا۔ جہاں 22سالہ اشوک نامی شخص نے 13اگسٹ کو اپنے جسم پر کیروسین ڈال کر خودکو آگ لگالیا اور آج علاج کے دوران فوت ہوگیا۔ پنجہ گٹہ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

بیویوں سے جھگڑوں پر شوہروں کی خود کشی

حیدرآباد ۔ 15 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : بیویوں سے جھگڑے کے بعد شوہروں کی خود کشی کے دو علحدہ واقعات سائبر آباد حدود میں پیش آئے ۔ صنعت نگر اور ایل بی نگر کے علاقوں میں دو افراد نے خود کشی کرلی ۔ جن کا بیویوں سے جھگڑا ہوا تھا ۔ صنعت نگر پولیس کے مطابق 50 سالہ ٹی بی نرسمہا جو پیشہ سے میستری تھا ۔ موسیٰ پیٹ کے علاقہ میں رہتا تھا ۔ اس شخص کا اکثر ا