جرائم و حادثات
شہروں سے زیادہ دیہی علاقوں میں سروے
ورنگل ۔ 21 ۔ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع میں جامع گھریلو سروے دوسرے دن بھی جاری رہا ۔ عوام میں جوش و خروش دیکھا گیا ۔ گھریلو سروے نے ایک دن کی عام زندگی مفلوج کردی ۔ تلنگانہ حکومت کی جانب سے کئے گئے ایک دن کے سروے کا مقصد عوام کو حکومت کی جانب سے دی جانے والی فلاحی اسکیمات سے بہتر طور پر مستفید کرنا ہے ۔ ورنگل کے دیہی علاقوں میں سروے کا
چنچل گوڑہ جیل کا قیدی پٹرول پمپ سے رقم لیکر فرار
حیدرآباد۔/20اگسٹ، ( سیاست نیوز) چنچل گوڑہ جیل کے پٹرول پمپ سے ایک قیدی بھاری رقم لیکر فرار ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ سید ساجد جو بیوی کے قتل کی سزاء کاٹ رہا تھا۔ رات دیر گئے جیل کے پٹرول پمپ سے تقریباً 68,500 روپئے نقد رقم لیکر فرار ہوگیا۔قیدی کے اس رویہ پر برہم جیل کے اعلیٰ عہدیداروں نے فوری طور پر حرکت میں آتے ہوئے دو عہدیداروں کو معطل کر
شادی کے نام پر مرد کو جھانسہ دینے والی عورت گرفتار
حیدرآباد۔/20اگسٹ، ( پی ٹی آئی) ضلع نیلور کی ایک شادی شدہ عورت کو پولیس نے گرفتار کرلیا جس نے بنگلور سے تعلق رکھنے والے ایک سافٹ ویر انجینئر کو شادی بیاہ کے لئے مخصوص ویب سائٹ پر چیاٹنگ کے دوران خود کو آئی ٹی انجینئر ظاہر کیا تھا اور جھانسہ دیتے ہوئے چار لاکھ روپئے ہڑپ لیا تھا۔ اونگول ٹاؤن 2 پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر وی سوریہ نارائنا ن
قتل کا منصوبہ اور بدامنی پیدا کرنے پر دو روڈی شیٹرس گرفتار
حیدرآباد /20 اگست ( سیاست نیوز ) ٹپہ چبوترا پولیس علاقہ میں بدامنی پھیلانے اور ایک دوسرے کے قتل کا منصوبہ تیار کرنے والے دو روڈی شیٹرس کو گرفتار کرلیا ۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز لنگر حوض سے وابستہ روڈی شیٹر نبی اور ٹپہ چبوترا پولیس اسٹیشن سے وابستہ روڈی شیٹر سلطان نے ایک دوسرے کے قتل کی سازش تیار کی تھی ان دونوں کے درمیان آپسی خصومت اور پر
برقی تاروں سے زخمی شخص کی موت
حیدرآباد /20 اگست ( سیاست نیوز ) برقی تاروں کی مرمت کے دوران پیش آئے حادثہ میں ایک شخص فوت ہوگیا ۔ جو برقی شاک سے شدید متاثر ہوگیا تھا ۔ واقعہ بہادرپلی چوراہے پر پیش آیا ۔ ڈندیگل پولیس کے مطابق 40 سالہ کاشی راؤ جو دنڈیگل میں رہتا تھا ۔ پیشہ سے برقی کا کام کرتا تھا ۔ بہادرپلی چوراہے پر برقی کے تاروں کو ایک پول سے دوسرے پول پر کھینچنے کا کام
بیویوں سے جھگڑے کے بعد دو شوہروں کی خود کشی
حیدرآباد ۔ 19 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : ریلوے پولیس کاچی گوڑہ اور سکندرآباد ریلوے پولیس حدود میں پیش آئے ٹرین حادثات میں دو افراد بشمول ایک خاتون فوت ہوگئی جس کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق ایک نامعلوم خاتون جس کی عمر تقریبا 35 سال بتائی گئی ہے ۔ 17 اگست کے دن چلتی ٹرین سے اترنے کے دوران شدید زخمی ہوگئی ۔ حادثہ
ٹرین حادثات میں خاتون سمیت دو افراد ہلاک
ٹرین حادثات میں خاتون سمیت دو افراد ہلاک
سڑک حادثات میں 3 افراد ہلاک
حیدرآباد ۔ 19 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : گاندھی نگر عثمانیہ یونیورسٹی اور مہیشورم پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک ہوگئے ۔ گاندھی نگر پولیس کے مطابق 58 سالہ محمد اکرم جو مہدی پٹنم علاقہ کے ساکن تھے اپنی موٹر سیکل پر آج شام ٹینک بینڈ سے گذررہے تھے کہ اپر ٹینک بنڈ پر خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ۔ جس میں ان کی گاڑی ڈیوائیڈ
مالی پریشانیوں سے تنگ آکر دو افراد کی خود کشی
حیدرآباد ۔ 19 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : بنجارہ ہلز اور ملکاجگیری پولیس حدود میں پیش آئے دو علحدہ واقعات میں مالی پریشانیوں کے سبب دو افراد نے خود کشی کرلی ۔ بنجارہ ہلز پولیس کے مطابق 45 سالہ گویند جو پیشہ سے کارپینٹر تھا ۔ اندرا نگر میں رہتا تھا ۔ کل اس شخص نے خرابی صحت اور مالی پریشانیوں کے سبب انتہائی اقدام کرتے ہوئے خود کشی کرلی ۔ ملکاج
دوسری منزل سے مشتبہ طور پر گر کر ایک شخص فوت
حیدرآباد ۔ 19 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : راجندر نگر کے علاقہ سن سٹی میں ایک شخص عمارت کی دوسری منزل سے مشتبہ طور پر گر کر فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 30 سالہ بی رام جو مدھیہ پردیش کا متوطن تھا ۔ شہر کی ایک کنسٹرکشن کمپنی میں ملازمت کرتا تھا اس کمپنی کا پراجکٹ سن سٹی کے علاقہ میں جاری ہے اور یہ شخص عمارت کی دوسری منزل پر سو رہا تھا کہ نیچے گرنے
بہادرپورہ میں دوافراد پرحملہ‘ فرقہ وارانہ کشیدگی
پولیس اسٹیشن پر سکھوں کا مظاہرہ‘ مسلم افراد پر حملہ کا الزام
صندل کی لکڑی اسمگلنگ کرنے والی ٹولی گرفتاری
حیدرآباد 18 اگست ( سیاست نیوز) سائبر آباد کی پہاڑی شریف اور سی سی ایس راجندر نگر پولیس نے 8 رکنی بین ریاستی صندل اسمگلنگ کی ٹولی کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے 25 کیلو صندل کی لکڑی اور نقد رقم برآمد کرلی ہے۔ ڈپٹی کمشنر پولیس شمس آباد زون مسٹر رمیش نائیڈو نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ شاہین نگر علاقہ میں واقع ایک مکان