-سڑک حادثات میں دو افراد ہلاک

حیدرآباد ۔ 22 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : سرور نگر اور گچی باولی پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد بشمول ایک ریٹائرڈ کانسٹبل فوت ہوگیا ۔ سرور نگر پولیس کے مطابق 45 سالہ سرینواس ریڈی جو سی آر پی ایف کا ریٹائرڈ کانسٹبل تھا ۔ چمپا پیٹ میں رہتا تھا ۔ وہ اپنے رشتہ دار کے ہمراہ موٹر سیکل پر جارہاتھا کہ ساگر رنگ روڈ پر حادثہ پیش آیا ۔ ای

چندنا برادرس میں سرقہ : 2 گرفتار

حیدرآباد ۔ /21 اگست (سیاست نیوز) پولیس نے کوکٹ پلی چندنا برادرس میں سرقہ کی واردات میں ملوث دو سارقین کو گرفتار کرکے 17.74 لاکھ مالیتی مسروقہ مال برآمد کرلی ۔ ذرائع نے بتایا کہ 26 سالہ کٹہ شیوشنکر نامی عادی سارق نے اپنے ایک رشتے کے بھائی کٹہ ستی بابو کی مدد سے ملبوسات کے مشہور شوروم چندنا برادرس واقع کوکٹ پلی کو اپنا نشانہ بنایا تھا ۔