زبردستی گنیش چندہ کی وصولی کیلئے خاتون کو زدوکوب کرنے والا شخص گرفتار

حیدرآباد /4 ستمبر ( سیاست نیوز ) مکان میں زبردستی داخل ہوکر گنیش کے چندہ کیلئے خاتون کو زدوکوب کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ سکندرآباد کے علاقہ تکارام گیٹ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈی وینو کمار 26 سالہ شخص گذشتہ روز ٹیچرس کالونی میں گیا تھا اور اس نے پنالال بھائی نامی شخص کے مکان میں زبردستی داخل ہوگی