اولاد کی ماں باپ سے بے رحمی ، جائیداد کے خاطر ایسیڈ پینے کا دباؤ
حیدرآباد ۔ 26 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : اولاد کے دباؤ میں آکر ایسیڈ کا استعمال کرنے والا ضعیف جوڑا فوت ہوگیا ۔ یہ انتہائی افسوس ناک واقعہ سائبر آباد کمشنریٹ کے حدود الوال میں پیش آیا ۔ جہاں 52 سالہ لکشمی بائی اور اس کا 60 سالہ شوہر رامورتی ایسیڈ کا استعمال کرنے سے فوت ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق اس جوڑے کے بڑے بیٹے اور بہو نے جائیداد کی خاطر اپ