جرائم و حادثات
یلاریڈی منڈل پریشد جنرل باڈی اجلاس
یلاریڈی ۔ 3 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) : یلاریڈی منڈل پریشد جنرل باڈی اجلاس میں مقامی عہدیداروں کی عدم شرکت پر یلاریڈی رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی نے شدید برہمی کا اظہار کیا ۔ انہوں نے اس موقع پر مزید کہا کہ عوام نے علحدہ تلنگانہ کی جو آرزو کی تھی اس میں عہدیدار بہتر خدمات انجام دیتے ہوئے ترقیات کی راہ ہموار کرنے کا مشورہ دیا ۔ عہ
موٹر سائیکل سے گرنے پر خاتون کی موت
حیدرآباد /2 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) راجندر نگر پولیس حدود میں ایک خاتون موٹر سائیکل سے مشتبہ طور پر گرکر فوت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 52 سالہ رضوانہ متین جو ایم ایم پہاڑی علاقہ کے ساکن روشن کی بیوی تھی ۔ کل رات موٹر سائیکل پر جارہی تھیں کہ موٹر سائیکل سے گر گئی اور شدید زخمی حالت میں آج فوت ہوگئی ۔

ایل بی نگر میں ناجائز تعلقات پر نامعلوم شخص کا قتل
حیدرآباد یکم / اکٹوبر ( سیاست نیوز ) ایل بی نگر کے علاقہ میں ایک شخص کا بے رحمانہ انداز میں قتل کردیا گیا ۔ تاہم اس شخص کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ جس کی نعش کو پولیس نے ایک خاتون کے مکان سے دستیاب کرلیا ۔ جو سائی نگر روڈ نمبر تین پر واقع ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس شخص کی عمر 32 تا 35 سال بتائی گئی ہے ۔ پولیس کو شبہ ہے کہ یہ مکان وینکٹماں نا