جرائم و حادثات
فرسٹ لانسر کے فوجی علاقہ میں کمسن طالب علم کو زندہ جلادینے کی کوشش
حیدرآباد ۔ /8 اکٹوبر (سیاست نیوز) مدرسہ کے ایک کمسن طالب علم کو مبینہ طور پر فوجیوں کے ہاتھوں زندہ جلادینے کا انسانیت سوز واقعہ صدیق نگر فرسٹ لانسر میں آج دوپہر پیش آیا۔اس واقعہ میں 11دینی مدرسہ کا طالب علم سالہ شیخ مصطفی الدین 90 فیصد جھلس گیا اور اس کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔تاہم اعلی فوجی حکام نے رات دیر گئے ایک بیان جا
فرسٹ لانسرز کے فوجی علاقہ میں کمسن طالب علم کو زندہ جلادینے کی کوشش
حیدرآباد ۔ /8 اکٹوبر (سیاست نیوز) مدرسہ کے ایک کمسن طالب علم کو مبینہ طور پر فوجیوں کے ہاتھوں زندہ جلادینے کا انسانیت سوز واقعہ صدیق نگر فرسٹ لانسر میں آج دوپہر پیش آیا۔اس واقعہ میں 11دینی مدرسہ کا طالب علم سالہ شیخ مصطفی الدین 90 فیصد جھلس گیا اور اس کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔تاہم اعلی فوجی حکام نے رات دیر گئے ایک بیان جا
برہم عوام سڑکوں پر نکل آئے، پولیس کی سخت چوکسی
حیدرآباد۔/8اکٹوبر، ( سیاست نیوز) مہدی پٹنم میں انتہائی سخت ترین سیکورٹی زون سمجھے جانے والے فوجی علاقہ میں آج دوپہر ایک کمسن طالب علم کو بری طرح زندہ جلادینے کے واقعہ کی اطلاع جیسے ہی سارے شہر میں عام ہوگئی مہدی پٹنم اور اطراف واکناف کے علاقوں کے عوام حالت برہمی میں سڑکوں پر نکل آئے۔ انہوں نے خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطا
خاطیوں کا پتہ چلایا جائے گا،کسی کو بخشا نہیں جائے گا: کمشنر پولیس
حیدرآباد ۔ 8 اکٹوبر (سیاست نیوز) کمشنر پولیس حیدرآباد مسٹر مہیندر ریڈی نے دینی مدرسہ کے طالب علم شیخ مصطفی الدین کو فوجیوں کی جانب سے زندہ جلائے جانے کے واقعہ پر بتایا کہ پولیس خاطیوں کا پتہ لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی اور کسی کو بھی بخشا نہیں جائے گا۔ صدیق نگر فرسٹ لانسر میں آج مقام واردات کے معائنہ کے بعد سیاست نیوز سے بات چیت
چراغ علی لین میں ممبئی کا شخص گرفتار، چار جعلی پاسپورٹس ضبط
حیدرآباد ۔ 8 اکٹوبر (سیاست نیوز) کمشنر ٹاسک فورس ایسٹ زون ٹیم نے چراغ علی لین عابڈس کے ساکن ایک تاجر کو جعلسازی کے ذریعہ 4 پاسپورٹس حاصل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 55سالہ فیروز صدرالدین بھانجی جو پریٹی وومن بیگس اینڈ پرسیس شاپ کا مالک ہے اور اس کا تعلق ممبئی سے ہے۔ فیروز صدرالدین نے مختلف ناموں پر چار پاسپورٹس حا
دو گروپس میں جھڑپ ، 14 زخمی
مظفر نگر ۔ 8 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بڈھانہ مستقر میں اراضیات کے تنازعہ میں ہوئی ایک جھڑپ کے دوران 14 افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے بتایا کہ اراضیات کا تنازعہ تشدد اختیار کر گیا اور دو گروپس آپس میں متصادم ہوگئے جن کی قیادت محسن اور شکیل نامی نوجوانوں نے کی ۔ ان دونوں کا تعلق بڈھانہ مستقر سے ہی بتایا گیا ہے ۔ دونوں گروپس کے ارکان نے ت
گوشت لیجانے والے ٹریکٹر پر حملہ
مظفر نگر ۔ 8 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : موضع کھیری میں پولیس نے نو افراد کو گوشت اور جانوروں کی کھال لیجانے والے ایک ٹریکٹر پر حملہ کی پاداش میں گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ پیر کو رونما ہوا جب ٹریکٹر پر جانوروں کی کھال اور ان کا گوشت لیجایا جارہا تھا ۔ جن کی بقر عید کے موقع پر قربانی دی گئی تھی ۔ حملہ آوروں نے ٹریکٹر پر حم
شوہر کے ناجائز تعلقات پر بیوی کی خودکشی
حیدرآباد /8 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) شوہر کے ناجائز تعلقات کا پتہ چلنے کے بعد ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 19 سالہ سریشا نے یہ انتہائی اقدام کیا ۔ جس کی شادی 6 ماہ قبل ہوئی تھی ۔ جس نے بورا بنڈہ کے علاقہ میں ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹریوں کے اوپر خودکشی کرلی ۔ ریلوے پولیس نامپلی نے یہ بات بتائی ۔ بتایا جاتا ہے کہ سریشا لنگم پلی عل
حالت نشہ میں سگریٹ نوشی کے دوران جھلس جانے والے شخص کی موت
حیدرآباد /8 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) نشہ کی حالت میں سگریٹ نوشی ایک شخص کی موت کا سبب بن گئی ۔ پہاڑی شریف پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 23 سالہ کے رمیش جو امبیڈکر نگر کالونی تکوگوڑہ میں رہتا تھا ۔ رمیش 5 اکٹوبر کے دن نشہ کی حالت میں اپنے مکان پہونچا اور نشہ کی حالت میں اس نے سگریٹ جلایا اور مشتبہ طور پر بستر میں آگ لگنے کے سبب شدید جھلس