انجینئرنگ طالبہ پر قاتلانہ حملے کے بعدجنونی عاشق کی خودکشی
حیدرآباد ۔ 13 اکٹوبر ۔ ( سیاست نیوز) ایک انجینئرنگ کالج کی طالبہ پر جنونی عاشق کے قاتلانہ حملہ سے سنسنی پھیل گئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ جنونی عاشق نے کالج احاطہ میں 19 سالہ روالی پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ کردیا اور حملہ کے فوری بعد خودکشی کرلی۔ تاہم لڑکی کو بچالیا گیا ہے جبکہ خود حملہ آور جنونی عاشق فوت ہوگیا جس نے نامعلوم زہریلی دوا کا اس