روڈی شیٹر کو پولیس نے جیل بھیج دیا

حیدرآباد 23 اکٹوبر (سیاست نیوز) کمشنر پولیس حیدرآباد مسٹر ایم مہیندر ریڈی نے روڈی عناصر کی غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے کارروائی کرتے ہوئے آج گولکنڈہ پولیس اسٹیشن کے روڈی شیٹر محمد مجید کو ریاست کے انسداد غنڈہ ایکٹ کے تحت حراست میںلیکر جیل بھیج دیا ۔ تفصیلات کے بموجب گولکنڈہ چھوٹا بازار کے ساکن محمد مجید قتل ،اقدام قتل ، ج

قمار بازی میں ملوث نو افراد گرفتار

حیدرآباد 23 اکٹوبر (سیاست نیوز) دیپاولی کے موقع پر بڑے پیمانے پر دونوں شہروں میں قمار بازی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے کئی مقامات پر دھاوے کئے ۔ ذرائع کے بموجب ٹاسک فورس سنٹرل زون ٹیم نے مشیر آباد رام نگر علاقہ میں واقع ایک مکان پر دھاوا کرتے ہوئے قمار بازی میں ملوث 9 افراد کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے 8 ہزار روپئے برآمد کر

سیمی کے دو کارکن سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر گرفتار

حیدرآباد 22 اکٹوبر (سیاست نیوز) حیدرآباد پولیس نے 2 سیمی کے ارکان کو سکندرآباد ریلوے اسٹیشن میں گرفتار کرلیا جو مبینہ بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کی تربیت حاصل کرنے کیلئے افغانستان جانے کی کوشش کررہے تھے۔ پولیس نے آج شام یہ دعویٰ کیا ہے کہ سعیدآباد کے معتصم باللہ نے گرفتار سیمی کے ارکان کو مالی اور منطقی تائید فراہم کی

ہمایوں نگر میں سارقوں کی ٹولی بے نقاب

حیدرآباد /22 ا کٹوبر ( سیاست نیوز ) ہمایوں نگر پولیس نے توجہ ہٹاکر سرقہ کرنے والی ایک ٹولی کو بے نقاب کرتے ہوئے 6 افراد بشمول چار خواتین کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے مسروقہ طلائی زیورات جو تقریباً 28 تولہ بتائی گئیں ہیں کو ضبط کرلیا ۔ مسروقہ اشیاء کو فروخت کرنے کے دوران یہ ٹولی پولیس کے ہاتھ لگی جو مشتبہ حالت میں ایک آٹو میں گشت کر ر

وٹے پلی میں ایک شخص کی خودسوزی

حیدرآباد /22 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) وٹے پلی کے علاقہ میں ایک شخص نے بیوی سے جھگڑے کے بعد خودسوزی کرلی ۔ انسپکٹر مائیلاردیوپلی مسٹر سید نعیم الدین جاوید نے بتایا کہ 22 سالہ امیر خان نے جو پیشہ سے آٹو ڈرائیور تھا وٹے پلی میں رہتا تھا ۔ اس نے 16 اکٹوبر کے دن اپنے جسم پر کیروسن ڈالکر آگ لگالی اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا۔ پولیس مصروف تحقی

شوہر کی ہراسانی سے بیوی کی خودسوزی

حیدرآباد /22 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) دوسرے شوہر کی ہراسانیوں سے تنگ آکر ایک خاتون نے خودسوزی کرلی ۔ پرگی پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ جہاں 25 سالہ ملااماں جو رام نگر پرگی علاقہ کے ساکن گوپال کی بیوی تھی ۔ اس خاتون نے 16 اکٹوبر کے دن اپنے جسم پر کیروسن ڈال کر آگ لگالی اور کل رات دیر گئے فوت ہوگئی ۔ ملااماں کی دوسری شادی 6 سال قبل گوپال سے

دو خواتین کی خودسوزی

حیدرآباد /22 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) میرپیٹ اور بہادرپورہ پولیس حدود میں پیش آئے دو علحدہ واقعات میں دو خواتین نے خودسوزی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 35 سالہ بی چنااماں جو سرور نگر علاقہ کے ساکن بھاسکر کی بیوی تھی ۔ این ٹی آر نگر میں رہتی تھی ۔ اس خاتون کی صحت ناساز رہتی تھی جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودسوزی کرلی ۔ میرپیٹ پولیس نے یہ بات بت

ناجائز تعلقات کا انکشاف کرنے داشتہ کی دھمکی ایک شخص کی خودکشی

حیدرآباد /21 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) ناجائز تعلقات کا انکشاف کرنے کی داشتہ کی دھمکی سے دلبرداشتہ ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ شاہ آباد پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 38 سالہ نرسمہا نے 19 اکٹوبر کے دن نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ جس کی کل رات علاج کے دوران موت ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ نرسمہا جو پیشہ سے کسان تھا شا

ڈپٹی کمشنر انکم ٹیکس ، دو لاکھ روپئے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

حیدرآباد ۔ 20 اکٹوبر ۔ (سیاست نیوز)سنٹرل بیورو انوسٹی گیشن (سی بی آئی ) نے آج شام محکمہ انکم ٹیکس کے ڈپٹی کمشنر مسٹر جئے پرکاش کو دو لاکھ روپئے کی رشوت حاصل کرنے کے دوران گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ درخواست گذار بوما گوڑ نے سی بی آئی سے رجوع ہوتے ہوئے ڈپٹی کمشنر انکم ٹیکس کریم نگر کے خلاف شکایت داخل کی تھی جس میں رشوت کیلئے ہراساں ک