طالبہ کی اجتماعی عصمت ریزی یونیورسٹی میں کشیدگی
حیدرآباد ۔ /2 نومبر (سیاست نیوز) انگلش اینڈ فارن لینگویجس یونیور سٹی (ایفلو) کی طالبہ کی اجتماعی عصمت ریزی کے بعد یونیور سٹی میں حالات کشیدہ ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ 23 سالہ طالبہ کل رات یونیورسٹی ہاسٹل میں منعقدہ پارٹی میں شرکت کی جہاں اسے مبینہ طور پر نشہ کرنے کے لئے مجبور کیا گیا اور دو ساتھی طالبعلموں نے حالت نشے میں اس کی عصمت ریز