جرائم و حادثات
شادی کے نام پر جھانسہ ، طالب علم گرفتار
شادی کے کئی ویب سائٹس پر چیاٹنگ اور لڑکیوں سے دوستی
سڑک حادثات میں خاتون سمیت 4 افراد ہلاک
حیدرآباد /11 نومبر ( سیاست نیوز ) حیدرآباد اور سائبرآباد کے حدود میں پیش آئے مختلف سڑک حادثات میں 4 افراد بشمول ایک خاتون فوت ہوگئی ۔ گولکنڈہ پولیس کے مطابق ایک 25 تا 30 سالہ نوجوان جو کل شام ٹولی چوکی علاقہ سے گذر رہا تھا کہ سڑک عبور کرنے کے دوران پیش آئے حادثہ میں ایک خانگی انجینئیرنگ کالج کی بس میں آکر برسر موقع ہلاک ہوگیا ۔ نارسنگی پو
اے ٹی ایم کارڈس کی کلوننگ کرنے والی ٹولی کے ارکان گرفتار
حیدرآباد 10 نومبر (سیاست نیوز ) ویسٹ زون پولیس نے اے ٹی ایم کارڈس کی کلوننگ میں ملوث بد نام زمانہ دھوکہ بازوں کی ٹولی کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے گرفتار ملزمین حیدرآباد عرف اجو اور اس کا ساتھی اوت اشوک شیٹی متوطن ڈونگری ممبئی کی دھوکہ بازوں کی ٹولی ارکان ہے اور اس کا سرغنہ فیضان فاروق چھتری والا ہے اور یہ ٹولی حیدرآباد
ورکشاپ سے زیورات کا سرقہ کرنے والے ملازمین گرفتار
سی سی ٹی وی سے ملازمین کی نشاندہی، ڈی سی پی ویسٹ زون کی پریس کانفرنس
جوبلی ہلز میں تین رہزن گرفتار
تلاش روزگار کیلئے شہر منتقلی کے بعد جرائم کا ارتکاب
وی آر او حیات نگر پر حملہ
حیدرآباد 10 نومبر (سیاست نیوز) حیات نگر منڈل کے ویلیج ریونیو آفیسر پر نامعلوم افراد نے آج شام قاتلانہ حملہ کیا ۔ وی آر او وینکٹا پرساد کی آج شام ایک دکان میں کولڈرنگ کی خریدی پر دکان مالک سے بحث ہوئی تھی چار نامعلوم موٹر سائیکل سوار وہاں پہنچ گئے، ان پر حملہ کردیا۔