بلارم میں خاتون کی پھانسی کے ذریعہ خودکشی

حیدرآباد 14 نومبر (سیاست نیوز) سکندرآباد کے علاقہ بلارم میں ایک خاتون نے مشتبہ طور پر پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 27 سالہ جیوتی جو بلارم علاقہ کے ساکن یادو کی بیوی تھی، کل رات پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ یہ خاتون خرابی صحت سے پریشان تھی جس نے انتہائی اقدام کیا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

خاتون نالہ میں بہنے پر بلدیہ کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد ۔ /13 نومبر (سیاست نیوز) گوپالا پورم پولیس نے کل بارش کے سبب نالے کی چھت منہدم ہونے سے حاملہ خاتون کی موت کے سلسلے میں بلدی عملہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ انسپکٹر گوپالا پورم نے بتایا کہ پولیس نے بلدی عملہ کے خلاف دفعہ 304A کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

و6افراد بشمول دو خواتین کی خودکشی

حیدرآباد /13 نومبر ( سیاست نیوز ) مالی پریشانی ، خرابی صحت ، بیوی سے جھگڑا اور خاندانی گھریلو مسائل سے خودکشی کرنے کے 6 علحدہ واقعات حیدرآباد و سائبرآباد پولیس حدود میں پیش آئے ۔ جہاں 6 افراد بشمول دو خواتین نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ سعیدآباد پولیس کے مطابق 43 سالہ سنیتا ریڈی جو کرن باغ سعیدآباد علاقہ کے ساکن پروین ریڈی کی بیوی تھی ا

جھلس جانے والی خاتون کی موت

حیدرآباد /13 نومبر ( سیاست نیوز) پہاڑی شریف کے علاقہ میں ایک خاتون حادثاتی طور پر جھلس جانے کے سبب فوت ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 24 سالہ آفرین بیگم جو پہاڑی شریف علاقہ کے ساکن محمد حسن کی بیوی تھی 8 نومبر کے دن اپنے مکان میں پکوان کے دوران مبینہ پیش آئے حادثہ میں جھلس گئی تھی جو آج علاج کے دوران فوت ہوگئی

بھولا نگر میں مقتول کے بھائی پر حملہ ناکام

حیدرآباد۔/12نومبر، ( سیاست نیوز) بنجارہ ہلز کے علاقہ بھولا نگر میں کل رات ایک مکان پر حملہ کا ایک اور واقعہ پیش آیا۔ یاد رہے کہ اس طرح کے ایک واقعہ میں گزشتہ ماہ نعیم خاں نامی شخص کا قتل کردیا گیا تھا اور حملہ آوروں نے نعیم خاں کے بھائی سلیم خاں کو اس بار اپنے حملہ کا نشانہ بنایا تاہم پڑوسیوں کی بروقت چوکسی اور مداخلت سے حملہ آور فرار ہ

ایر پورٹ پر 5کیلو سونا ضبط

حیدرآباد۔/12نومبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) شمس آباد میں واقع راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایر پورٹ پر کسٹمس حکام نے مسافروں کے قبضہ سے 5کیلو سونا ضبط کرلیا۔ پولیس کے مطابق سعودی عرب سے آنے والے طیارے کے ذریعہ یہاں پہنچنے والے مسافرین کے ایک گروپ سے یہ قیمتی زرد دھات ضبط کی گئی۔

محبوبہ سے شادی کے خلاف والدین کی ڈانٹ پر خودکشی

حیدرآباد /12 نومبر ( سیاست نیوز ) محبوبہ سے شادی کی خواہش پر والدین کی ڈانٹ ڈپٹ کا شکار ایک شادی شدہ شخص نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ مشیرآباد پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 25 سالہ مہیش نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ مہیش کی دو ماہ قبل شادی ہوئی تھی اور یہ شادی اس کی مرضی کے خلاف تھی ۔ مہیش بی ایس این ایل کوارٹرس علاقہ کے ساکن مہیندر کا ب

محبوبہ سے شادی کے خلاف والدین کی ڈانٹ پر خودکشی

حیدرآباد /12 نومبر ( سیاست نیوز ) محبوبہ سے شادی کی خواہش پر والدین کی ڈانٹ ڈپٹ کا شکار ایک شادی شدہ شخص نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ مشیرآباد پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 25 سالہ مہیش نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ مہیش کی دو ماہ قبل شادی ہوئی تھی اور یہ شادی اس کی مرضی کے خلاف تھی ۔ مہیش بی ایس این ایل کوارٹرس علاقہ کے ساکن مہیندر کا ب

سڑک حادثہ میں زخمی افراد کی موت

حیدرآباد /12 نومبر ( سیاست نیوز) پہاڑی شریف اور رائے درگم پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد فوت ہوگئے ۔ پہاڑی شریف پولیس کے مطابق 60 سالہ بالراج جو پیشہ سے کسان تھا توکوگوڑہ علاقہ میں رہتا تھا وہ کل اپنی موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ موٹر سائیکل بے قابو ہوکر حادثہ کا شکار ہوگئی اور وہ شدید زخمی حالت میں آج فوت ہوگیا ۔ رائے درگ

دو افراد کی خودسوزی

حیدرآباد /12 نومبر ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے حدود میں بیوی سے جھگڑے کے بعد ایک اور بیوی کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ دو افراد نے خودسوزی کرلی ۔ یہ علحدہ واقعات جیڈی میٹلہ اور چندا نگر پولیس حدود میں پیش آئے ۔ جیڈی میٹلہ پولیس کے مطابق 35 سالہ وینکٹیشور جو پیشہ سے ڈرائیور تھا ۔ جیڈی میٹلہ علاقہ میں رہتا تھا ۔ یہ شخص شراب کے نشہ کا عادی تھی ا

کانسٹبل نے سسرالی رشتہ داروں کو چاقو سے حملہ کر کے زخمی کردیا

حیدرآباد 12 نومبر (سیاست نیوز) جوبلی ہلز علاقہ میں اے پی ایس پی کے کانسٹبل نے اپنے سسرالی رشتہ داروں کو چاقو سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ضلع کڑپہ سے تعلق رکھنے والا اے پی ایس پی فرسٹ بٹالین کا کانسٹبل جئے سمہا ساکن یوسف گوڑہ پولیس کوارٹرس کی اکثر اپنی بیوی مہا لکشمی سے جھگڑا ہوا کرتا تھا جس کے سبب اُس کے سسرالی رشتہ دار

کانسٹبل کی پھانسی لے کر خود کشی

حیدرآباد 12 نومبر (سیاست نیوز) مسلسل بیماری سے دلبرداشتہ ہوکر اسپیشل پروٹیکشن فورس کے ایک کانسٹبل نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ 39 سالہ ویر پرکاش ایس پی ایف کا کانسٹبل تھا اور وہ سکریٹریٹ میں ڈیوٹی پر تعینات تھا۔ اُسے گزشتہ کچھ عرصہ سے بی پی، شوگر اور دیگر امراض لاحق ہوگئے تھے جس کے سبب اُس کا ذہنی توازن بگڑ گیا تھا۔ ج

ٹرین حادثات میں دو افراد ہلاک

حیدرآباد /12 نومبر ( سیاست نیوز ) سکندرآباد اور نامپلی ریلوے پولیس حدود میں پیش آئے ٹرین حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ ریلوے پولیس سکندرآباد نے بتایا کہ ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ ریلوے پولیس ذرائع کے مطابق 64 سالہ کرشنا جو پیشہ سے دھوبی تھا ۔ نریڈمیڈ علاقہ میں رہتا تھا ۔ آج صبح اس نے ٹرین کے آگے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ کرشنا خرابی