آن لائن دھوکہ دہی ، نائیجرین باشندے اور خاتون گرفتار

حیدرآباد ۔ /27 نومبر (سیاست نیوز) سائبر آباد کی سائبر کرائم ٹیم نے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث 4 نائجیرین باشندوں اور ایک خاتون کو گرفتار کرلیا ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس کرائمس مسٹر بی سرینواس ریڈی نے بتایا کہ ایل بی نگر علاقہ کے ساکن شیخ جیلانی باشاہ نے /7 نومبر کو ایک شکایت درج کروائی تھی جس میں انہوں نے بتایا کہ quikr.comآن لائین ویب سا

جعلی پاسپورٹ پر سفر کرنے والا شخص گرفتار

شمس آباد۔/26نومبر، ( سیاست نیوز) جعلی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے ایک شخص کو آج شمس آباد انٹر نیشنل ایرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے بموجب نظام آباد کا ساکن ایک شخص جو دبئی گیا تھا اور ویزا کی ایک ماہ میعاد پوری ہونے کے باوجود مزید پانچ ماہ وہیں مقیم رہا۔دبئی حکومت نے اسے ہندوستان واپس بھیج دیا تھا یہاں آنے کے بعد اس نے سی بابو کے

دوسری شادی کیلئے رکاوٹ بننے پر بیوی کا قتل

حیدرآباد۔/26نومبر، ( سیاست نیوز) دوسری شادی میں رکاوٹ پیدا کرنے پر ایک شخص نے اپنی بیوی کا حالت نیند میں قتل کردیا۔ یہ واقعہ میاں پور میں پیش آیا جہاں 28سالہ ٹی ارچنا اپنے شوہر کے بے رحمانہ حملہ میں ہلاک ہوگئی۔ پولیس کے مطابق پنڈاری دوسری شادی کا ارادہ کرچکا تھا لیکن اس کی بیوی رکاوٹ بن رہی تھی چنانچہ اس نے حالت نیند میں اینٹ اور پریشر

جعلی میان پاور کنسلٹنسی چلانے والے دو افراد گرفتار

حیدرآباد 26 نومبر (سیاست نیوز) چادرگھاٹ پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرلیا جو جعلی میان پاور کنسلٹنسی چلارہے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ 44 سالہ خواجہ سلیم الدین ساکن اولڈ ملک پیٹ اپنے ساتھی 36 سالہ ایم سریش متوطن وجئے واڑہ عوام کو بیرونی ممالک کا ویزا فراہم کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے انھیں ٹھگنے کا منصوبہ تیار کیا۔ پولیس نے بتایا کہ مذکورہ افر

حیات نگر میں ضعیف شخص کی موت

حیدرآباد /26 نومبر ( سیاست نیوز ) حیات نگر کے علاقہ میں ایک ضعیف شخص کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 70 سالہ وائی درگایا جو اناج پور حیات نگر علاقہ کا ساکن تھا کل رات اپنے مکان میں روزانہ کے معمول کی طرح سوگیا جو مشتبہ طور پر بستر سے نیچے گرنے کے سبب فوت ہوگیا ۔ پولیس نے شبہ کی بنیاد پر مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہ

اقدام خودکشی کرنے والے مقروض شخص کی موت

حیدرآباد /26 نومبر ( سیاست نیوز ) قرض کے بوجھ سے پریشان ایک بے روزگار نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ الوال پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 30 سالہ پرشانت نے نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ پرشانت پی بلارم علاقہ کے ساکن نرسنگ راؤ کا بیٹا تھا جو بے روزگار تھا ۔ جم جانا اور ادھر ادھر گھومنا اس کی عادت تھی اور وہ قرض سے پریشان تھ

اذیت رسانی کی شکار خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /26 نومبر ( سیاست نیوز ) شوہر کے مطالبلوں کو پورا کرنے میں ناکام اذیت رسانی کی شکار ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ نارسنگی پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 32 سالہ انوشا نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ انوشا گندم گوڑہ علاقہ کے ساکن یادیا کی بیوی تھی۔ اس خاتون کو شوہر کی ہراسانی اور اذیت رسانی کا سامنا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ ا

سڑک حادثات میں زخمی افراد کی اموات

حیدرآباد /26 نومبر ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقہ حیانت نگر اور پیٹ بشیرآباد حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد فوت ہوگئے ۔ حیات نگر پولیس کے مطابق ایک 60 سالہ شخص جو پداعنبرپیٹ کے علاقہ میں سڑک عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔ نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا تھا ۔ جو رات دیر گئے علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس نے بتایا