جونیر این ٹی آر کے بڑے بھائی حادثہ میں ہلاک

نلگنڈہ ۔ 6 ۔ دسمبر : ( ایجنسیز ) : تلگو دیشم پارٹی کے بانی اور آندھرا پردیش کے سابق چیف منسٹر آنجہانی این ٹی راما راؤ کے پوتے اور تلگو اداکار این ٹی آر جونیر کے بڑے بھائی نندا موری جانکی رام نلگنڈہ کے مناگلہ منڈل کے تحت موضع آکوپامولہ میں آج شام پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگئے ۔ 33 سالہ جانکی رام ، تلگو دیشم کے سابق رکن پارلیمنٹ نندا

ورنگل میں تین سابق نکسلائٹس گرفتار

ورنگل ۔ 6 ۔ دسمبر : ( پی ٹی آئی ) : ضلع ورنگل میں وینکٹ پور پولیس نے ملگ ڈیویژن کے موضع وینکٹ پور میں ایک گاڑی کی تلاشی کے دوران نکسلائٹس کے جن شکتی گروپ کے تین ارکان کو گرفتار کرلیا ۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس راجہ مہندر اناٹک نے ان تین افراد کی شناخت بوڈا گانی سارانگم ساکن پداپور ، پاتا کمارا سوامی ریان گوڈم اور پی تروپتی نرسنگ پور ( کریم نگ

ابراہیم باغ میں سرکاری اراضی پر مذہبی نشان نصب کرنے کی کوشش

حیدرآباد ۔ 6 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : قلعہ گولکنڈہ کے علاقہ ابراہیم باغ میں سرکاری اراضی پر قبضہ کی کوشش کو پولیس نے ناکام بنادیا ۔ آثار قدیمہ کی اراضی پر مذہبی نشانہ اور پتھر کو رنگتے ہوئے مذہبی مقام بنانے کی کوشش کی گئی تھی ۔ اور اس واقعہ سے علاقہ میں کشیدگی پھیل گئی ۔ پولیس 6 دسمبر کے خصوص میں چوکسی اختیار کرتے ہوئے واقعہ کو فرقہ و

ریلوے رکروٹمنٹ اسکام : تین کلیدی ملزمین گرفتار

حیدرآباد 5 ڈسمبر (سیاست نیوز)ریلوے ریکروٹمنٹ سیل امتحانات میں ہائی ٹیک نقل نویسی ریاکٹ کے سرغنہ ایم مچیندر کو آج سائبر آباد پولیس کی اسپیشل آپریشن ٹیم (ایس او ٹی ) نے گرفتار کرلیا ۔ایس او ٹی نے مچندر کے علاوہ دیگر دو افراد پی راج شیکھر، اور چندر پرکاش کمار کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس ایس او ٹی مسٹر ای رامچندر ریڈی

آوٹر رنگ روڈ پر ٹکر ایک ہلاک، پانچ افراد زخمی

شمس آباد 5 ڈسمبر (سیاست نیوز) شمس آباد کے موضع بڑا گولکنڈہ کے قریب آوٹر رنگ روڈ پر سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے بموجب ایک موٹر کار جو شرڈی سے ونستھلی پورم جارہی تھی ایک لاری کو ٹکر دیدی جس کے نتیجہ میں کار می سوار چندرا شیکھر ریڈی 35 سالہ ساکن کھمم برسر موقع ہلاک ہوگیا اور کار میں موجود پانچ افراد جن

خاتون کی دو کمسن لڑکیوں کے ساتھ خودکشی

حیدرآباد 4 ڈسمبر (سیاست نیوز ) آصف نگر کے علاقہ جھرہ میں پیش آئے انتہائی افسوس ناک واقعہ سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی جہاں شوہر کے ناجائز تعلقات ،جہیز و ہراسانی سے تنگ آکر خاتون نے اپنی دو کمسن لڑکیوں کے ہمراہ پانی کے سمپ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ اس کربناک منظر کو دیکھنے عوام اُمڈ پڑی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 24 سالہ شاہنور بیگم نے اپن

پھانسی لیکر نوجوان کی خودکشی

حیدرآباد 4 ڈسمبر (سیاست نیوز) منڈل تاڑوائی کے گنڈارمعلاقہ میںٹائی تانڈا سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ نوجوان لکشمن رات کو پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ سب انسپکٹر ناگراجو نے بتایا کہ لکشمن نشہ کا عادی ہوکر آوارہ گردی کرتا تھا جس پر افراد خاندان نے اسے اپنی عادتیں بدلنے کی تاکیدکی جس سے دلبرداشتہ ہوکر پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔