جرائم و حادثات
شادی کا رقعہ دینے کے بہانے خاتون پر قاتلانہ حملہ
حیدرآباد۔8ڈسمبر ( سیاست نیوز) ٹولی چوکی کے علاقہ حکیم پیٹ میںایک خاتون پر قاتلانہ حملہ کی سنگین واردات پیش آئی جہاں رقعہ دینے کے بہانے مکان میں داخل ہوکر ایک شخص نے 40سالہ طاہرہ بیگم کا گلا کاٹ دیا ۔ اس حملہ میں شدید زخمی طاہرہ بیگم کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جو نانل نگر کے ہاسپٹل میں زیرعلاج ہے ۔ زخمی خاتون کے خاندانی ذرائع کے مطا
شیخ مصطفے الدین قتل کیس
پولیس تحقیقاتی رپورٹ کی عدالت میں پیشکشی ، 70 فوجی سپاہیوں سے پوچھ گچھ
مزید جہیز کیلئے خاتون کا قتل
حیدرآباد ۔ /7 ڈسمبر (سیاست نیوز) میرپیٹ کے علاقے راگھویندرا کالونی میں پیش آئے ایک واقعہ میں مزید جہیز کیلئے شوہر اور سسرالی رشتہ داروں نے ایک خاتون کا مبینہ طور پر قتل کردیا ۔ انسپکٹر میرپیٹ مسٹر جی بھکشم ریڈی نے بتایا کہ 35 سالہ بی سنیتا جس کی شادی رویندر سے 1996 ء میں ہوئی تھی ۔ گزشتہ چند عرصہ سے وہ اپنی بیوی کو مزید جہیز کیلئے ہراساں
سائبرآباد میں خواتین کے تحفظ کیلئے اقدامات
حیدرآباد ۔ /7 ڈسمبر (سیاست نیوز) سائبر آباد میں خواتین سلامتی کیلئے قائم کئے گئے سوسائیٹی فار سائبر آباد سکیورٹی کونسل کا آج اجلاس منعقد ہوا جس میں کونسل کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ۔ اس کونسل کے چیرمین کمشنر پولیس سائبر آباد مسٹر سی وی آنند ہے ۔ انہوں نے اس موقع پر بتایا کہ اس کمیٹی میں 195 کمپنیوں نے رکنیت حاصل کی ہے اور 150 کمپنیوں