کڑپہ میں نیم پاگل شخص ’’بابا‘‘ بن گیا ،ہر بیماری کے علاج کا دعویٰ

کڑپہ۔ 25 ڈسمبر (ایجنسیز) عوام کو دھوکہ دہی کا شکار بنانے کے لئے ایک ذہنی معذور شخص کا استعمال کیا گیا، اسے مذہبی روپ دیتے ہوئے عوام کے سامنے اس انداز میں پیش کیا گیا کہ لوگ کثیر تعداد میں معتقد ہونے لگے۔ پولیس نے ذہنی معذور شخص کو استعمال کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ کڑپہ میں اس شخص نے دولت کمانے کیلئے آسان ترکیب

سال نو 2015 تقاریب پر پولیس کے سخت انتظامات

حیدرآباد /25 ڈسمبر ( پریس نوٹ ) سائبرآباد پولیس کمشنر مسٹر سی وی آنند نے کہا کہ سال 2015 کے آغاز کے موقع پر منائے جانے والی سال نو تقاریب کو کسی بھی ناگہانی حادثات سے پاک بنانے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے ۔ انہوں نے سال 2013 اور 2014 کے آغاز کے موقع پر کسی بھی قسم کے ناگہانی واقعات پیش نہیں آئے تھے ۔ اس کو پیش نظر رکھتے ہوئے سال نو 2015 کے موقع پر

شوہر سے جھگڑے کے بعد بیوی کا کا اقدام خود سوزی

حیدرآباد ۔ 25 ۔ ڈسمبر ( سیاست نیوز ) ضلع عادل آباد کوبیر منڈل کے موضع ملیگاؤں میں ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ رات 11 بجے درودا بائی عمر 35 سال نے شوہر سے جھگڑے کے دوران دلبرداشتہ ہو کر دوسرے کمرے میں مٹی کا تیل جسم پر ڈال کر آگ لگا خودکشی کرنے کی کوشش کی ۔ گاؤں والوں نے یہ منظر دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی گئی ۔ اطلاع پاکر مقام واردات پر پہنچ ک

شہر و مضافات میں برق رفتار ٹپر گاڑیوں کی سرگرمیاں

حیدرآباد /24 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) شہر و نواحی علاقوں میں ٹپر گاڑیوں کی سرگرمیاں دن بہ دن خطرناک صورتحال اختیار کرتی جارہی ہے ۔ بے وقت سڑکوں پر ٹریفک کے درمیان بے لگام و بے قابو رفتار کے سبب ان گاڑیوں سے جہاں شہریوں میں خوف و دہشت پائی جاتی ہے تاہم ان پر قابو پانے کے اقدامات نہ کے برابر ہیں۔ ایک ایسے ہی واقعہ میں ٹپر گاڑی نے کل رات مادھاپ

شہریوں اور املاک کے تحفظ پر پولیس کے احکامات اکارت ثابت

حیدرآباد /24 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) شہریوں کے تحفظ اور املاک کی حفاظت کیلئے پولیس کی جانب سے جاری اقدامات بے فیض ثابت ہو رہے ہیں ۔ چونکہ پولیس عوامی بھیڑ والے جن مقامات اور اداروں کو آگاہ کر رہی ہے ان اداروں کے ذمہ دار پولیس کی ہدایت کی پرواہ نہیں کر رہے ۔ بالخصوص سنٹرل زون کے علاقہ میں گذشتہ ہفتہ پولیس نے بڑے پیمانے پر تحفظ اور حفاظتی مس

مسروقہ زیورات پر قرض حاصل کرنے والا سارق گرفتار

حیدرآباد /24 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) مسروقہ طلائی زیورات پر قرض حاصل کرنے والے ایک عادی سارق کو راجندر نگر پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ تلاشی مہم کے دوران مشتبہ نقل و حرکت کی صورت میں اس سارق کو گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق 28 سالہ ویکٹری وینکٹیش جو پیشہ سے کارپینٹر ہے ۔ واجپائی نگر چنتل قطب اللہ پور علاقہ کا ساکن ہے ۔ راجن

کالاپتھر سے لاپتہ کمسن کی نعش برآمد

حیدرآباد /24 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) کالاپتھر علاقہ سے پراسرار طور پر لاپتہ کمسن کی نعش کو ریلوے پٹریوں سے برآمد کرلیا گیا ہے ۔ کاچی گوڑہ ریلوے پولیس نے گذشتہ روز اس نعش کو برآمد کرلیا تھا ۔ تاہم اس کی شناخت نہیں ہوپائی تھی ۔ تاہم لڑکے کے شرٹ پر موجود اسٹیکر سے اس کمسن کی شناخت کرلی ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ 15 سالہ سیف خان جو طالب علم تھا ۔ تعلی