جرائم و حادثات
خانہ پور میں خوفناک سڑک حادثہ، 6 ہلاک
حیدرآباد ۔ /9 جنوری (سیاست نیوز) خانہ پور میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں 6 افراد بشمول 5 خواتین برسرموقعہ ہلاک ہوگئی جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ جنارام سے نرمل کی سمت آنے والی تیزرفتار گوڈس لاری نے ایک پاسنجر آٹو کو کڑم علاقہ کے قریب ٹکر دیدی جس کے نتیجہ میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ۔ اس حادثہ میں آٹو کے پرخچ
کے مثبت نتائجHawk Eye حیدرآباد سٹی پولیس کے ایپ
ایپ کو 10 افراد نے ڈاؤن لوڈ کیا ، عوامی شکایات و تجاویز کا حصول جاری
ایس ایم بلال
کے مثبت نتائجHawk Eye حیدرآباد سٹی پولیس کے ایپ
ایپ کو 10 افراد نے ڈاؤن لوڈ کیا ، عوامی شکایات و تجاویز کا حصول جاری
ایس ایم بلال
لڑکوں کی چھیڑ چھاڑ کا شکارشادی شدہ خاتون کی خودکشی
خواتین پر مظالم کو روکنے کے اقدامات پر سوال، گھٹکیسر میں سنسنی
ٹرین سے زخمی ہونے والے شخص کی موت
حیدرآباد 9 جنوری (سیاست نیوز) ٹرین کے دھکہ سے زخمی شخص علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ ریلوے پولیس سکندرآباد کے مطابق 45 سالہ ناگیشور راو جو میکانک تھا سکندرآباد کے علاقہ میں رہتا تھا، 5 جنوری کے دن وہ ٹرین کے دھکہ سے شدید زخمی ہوگیا تھا جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ ریلوے پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔
خرابی صحت پر لڑکی کی خودکشی
حیدرآباد 9 جنوری (سیاست نیوز) خرابی صحت سے تنگ آکر ایک لڑکی نے خودکشی کرلی ۔ شاہ میر پیٹ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ، جہاں 20 سالہ شیخ رضیہ نے یہ انتہائی اقدام کیا ۔ رضیہ اپر پلی علاقہ کے ساکن شیخ احمد کی بیٹی تھی لڑکی پیشہ سے خانگی ملازمہ تھی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس لڑکی کی صحت ناساز تھی اور مسلسل خرابی صحت سے تنگ آچکی تھی جس نے ا
سڑک حادثات میں پانچ افراد بشمول خاتون ہلاک
حیدرآباد /8 جنوری ( سیاست نیوز ) شہر و نواحی علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں 5 افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ چادرگھاٹ کے علاقہ میں پیش آئے خوفناک حادثہ میں 2 افراد برسر موقع ہلاک ہوگئے اور اس حادثہ میں دیگر 6 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ افضل گنج پولیس کے مطابق 18 سالہ ورون راج ساکن افضل گنج اور 18 سالہ نریندر ساکن حبشی گوڑہ برسر موق
برقی شاک سے ایک شخص کی موت
حیدرآباد /8 جنوری ( سیاست نیوز ) گھٹکیسر علاقہ میں ایک شخص مشتبہ طور پر برقی شاک کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 38 سالہ ایلایا اس وقت برقی شاک کی زد میں آیا ۔ جب وہ پانی گرم کرنے کی تیاری کر رہا تھا ۔ ذرائع کے مطابق ایلیا پیشہ سے مزدور اور راگھویندرا نگر کالونی میں رہتا تھا ۔ پولیس گھٹکیسر نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف