جرائم و حادثات
لاپتہ 36 بچوں کی بازیابی
آپریشن اسمائیل پر جائزہ اجلاس ، مختلف محکمہ جات کے عہدیداروں کی شرکت
فٹ پاتھ سے نعش برآمد
حیدرآباد۔ 12 جنوری (سیاست نیوز) بیگم پیٹ پولیس نے ایک شخص کی نعش کو فٹ پاتھ سے برآمد کرلیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ 38 سالہ شیخ جانی جو رسول پورہ علاقہ کا ساکن تھا، آج صبح اس شخص کی نعش کو پولیس بیگم پیٹ نے برآمد کرلیا جو مشتبہ حالت میں فٹ پاتھ پر پائی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
برقی ٹرانسفارمر پھٹ پڑا، امکانی حادثہ ٹل گیا
حیدرآباد ۔ /11 جنوری (سیاست نیوز) پرانی حویلی بیت القائم کے قریب آج ٹرانسفارمر جنکشن میں اچانک ۔ آگ پر بروقت قابو میں لانے کیلئے مقامی عوام فائر انجن عملہ کو مسلسل فون پر آگاہ کرتے رہے لیکن انہیں کوئی اطمینان بخش جواب موصول نہ ہوا اور تقریباً ایک گھنٹے کی تاخیر سے فائر انجن عملہ وہاں پہونچا ۔ محکمہ فائر کی مبینہ لاپرواہی سے پرانی حوی
ویزاگ اسٹیل پلانٹ کے اسسٹنٹ جنرل منیجر کا قتل، 5 گرفتار
بھوبنیشور۔10 جنوری( پی ٹی آئی) ویزاگ اسٹیل پلانٹ کے اسسٹنٹ جنرل منیجر آئی سوریا پرساد رائو کے 4 جنوری کو ہوئے قتل کے سلسلہ میں پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ کمشنر پولیس آر کے شرما نے بتایا کہ اس واقعہ میں تقریباً 7 افراد کے ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ فارنسک ٹیم نے نمہا سائی گیسٹ ہائوز کا مشاہدہ کیا جہاں پرساد رائو کو ہلاک کیاگیا تھا