جرائم و حادثات
سڑک حادثات میں 5 افراد بشمول خاتون ہلاک-
حیدرآباد /15 جنوری ( سیاست نیوز ) شہر و نواحی علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں 5 افراد بشمول ایک خاتون فوت ہوگئے ۔ مشیرآباد پولیس کے مطابق 48 سالہ عبدالروف جو بھولک پور علاقہ کے ساکن عبدالقدیر کا بیٹا تھا پیشہ سے مزدور بتایا گیا ہے کہ یہ شخص 8 جنوری کی رات مشیرآباد علاقہ میں واقع کنارا بینک کے قریب سڑک عبور کرنے کی کوشش کر رہاتھا کہ نامع
مالی پریشانی اور بیوی بچوں سے دوری پر دو افراد کی خودکشی
حیدرآباد /15 جنوری ( سیاست نیوز ) مالی پریشانیوں اور بیوی بچوں کی دوری کے غم سے دلبرداشتہ ہوکر دو افراد کی خودکشی کے واقعات مغل پورہ اور ایس آر نگر حدود میں پیش آئے۔ مغل پورہ پولیس کے مطابق 35 سالہ مہیندر شنڈے جو پیشہ سے خانگی ملازم اور ہری باؤلی کی علاقہ کا ساکن تھا ۔ اس شخص کی بیوی 8 جنوری کے دن شنڈے کا گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی ۔ جس کا کوئ
چیرمین ضلع پریشد اور اُن کے شوہر سڑک حادثہ میں بال بال بچ گئے
نرمل /14 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع پریشد چیرمین ضلع عادل آباد محترمہ سدھا رانی اور ان کے شوہر ستیہ نارائن گوڑ 13 جنوری کو میڑچل کے قریب ایک سڑک حادثہ میں بال بال بچ گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ محترمہ سدھا رانی اور ان کے شوہر چیف منسٹر سے ملاقات کے لئے حیدرآباد جا رہے تھے کہ میڑچل کے قریب قومی شاہراہ پر یک رخی راستہ (جہاں کام ہو رہا تھا) سے گ
ٹرین حادثات میں تین افراد ہلاک
حیدرآباد /14 جنوری ( سیاست نیوز ) یاقوت پورہ ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آئے ٹرین حادثہ میں سکندرآباد علاقہ کی خاتون فوت ہوگئی ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 42 سالہ ملیکا بیگم جو وارثی گوڑہ علاقہ کے ساکن انور اللہ کی بیوی تھی ۔ کل شام خاتون یاقوت پورہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کے دھکہ سے شدید زخمی ہوگئی تھی جو علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ ر
گھریلو ملازمہ کی خودکشی
حیدرآباد /14 جنوری ( سیاست نیوز ) گچی باؤلی علاقہ میں ایک گھریلو ملازمہ لڑکی نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 16 سالہ کماری ہلدار عرف بولی جو گچی باؤلی علاقہ کے ساکن اتم ہلدار کی بیٹی تھی اس لڑکی نے کل شام انتہائی اقدام کرتے ہوئے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ ہلدار پیشہ سے گھریلو ملازمہ کا کام کرتی تھی ۔ پولیس گچی باؤلی نے اس لڑکی کی خودکشی
باؤلی سے نعش برآمد
حیدرآباد /14 جنوری ( سیاست نیوز ) نارسنگی پولیس نے خانہ پور علاقہ کی ایک باؤلی سے نعش برآمد کرلی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس شخص کی شناخت بھوکرشنا کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔ جس کی عمر تقریباً 40 سال بتائی گئی ہے ۔جو مائیلاردیوپلی علاقہ میں سیکوریٹی گارڈ کا کام کرتا تھا ۔ پولیس نارسنگی نے ایک کارروائی میں کل شام خانہ پور باؤلی پہونچکر نع
شاہین نگر میں سارقین اور غیر سماجی عناصر کی سرگرمیاں عروج پر
حیدرآباد /14 جنوری ( سیاست نیوز ) شہر کا نواحی علاقہ پہاڑی شریف سارقوں کی سرگرمیوں اور غیر سماجی عناصر کی حرکتوں سے پھر ایک مرتبہ سرخیوں میں آگیا ۔ جہاں کل رات نامعلوم سارقوں نے میگا ڈریم سٹی کالونی میں 4 مکانات میں سرقہ کرتے ہوئے تقریباً 2 کروڑ روپئے مالیتی اشیاء اور نقد رقم کا سرقہ کرلیا ۔ افسوس کہ ان مکانات میں سے ایک مکان میں شادی
جائیداد کیلئے آشنا کی مدد سے شوہر کا قتل
حیدرآباد /13 جنوری ( سیاست نیوز ) مشیرآباد پولیس نے باکارم قتل کیس کو حل کرتے ہوئے مقتول کی بیوی اس کے آشنا اور تین کرایہ کے قاتلوں کو گرفتار کرلیا ۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس سنٹرل زون مسٹر کملاسن ریڈی کے مطابق 40 سالہ خاتون ماری شٹی جیا راجہ کما کماری اس کے آشنا نریش کمار 26 سال اور تین کرایہ کے قاتل 24 سالہ بالراج 22 سالہ راجو اور 30 سالہ شیخ غو