جرائم و حادثات
شریف النفس اور معمر مسلم شخص کا ہندو نوجوان نے بے رحمی سے قتل کر دیا
حیدرآباد ۔ 18 ؍ جنوری ( سیاست نیوز) شہر میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے والے ایک واقعہ میں آج ایک مسلم عمر رسیدہ متقی پرہیزگار شخص کا بہیمانہ طور پر قتل کیا گیا ۔ مقتول کا قصور صرف اتنا تھا کہ انہوں نے دوسرے فرقہ کے نوجوان کو ماں سے گالی گلوج کرنے سے منع کیا تھا جس پر برہم ہو کر اس نوجوان نے مسلم ضعیف شخص کو تلوار سے وار کر کے شہید ک
میرا بیٹا بے قصور ہے ، سیکوریٹی ایجنسیوں کی من گھڑت باتیں
حیدرآباد ۔ 17 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : ’ میرا بیٹا بے قصور ہے اور داعش سے اس کا کوئی تعلق نہیں ، سیکوریٹی ایجنسیاں فرضی باتوں کو بنیاد بناکر من گھڑت الزامات عائد کررہی ہیں جب کہ میرے بیٹے نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا ‘ ۔ یہ الفاظ سائبر آباد پولیس کی جانب سے گرفتار نوجوان سلمان محی الدین کے والد احمد محی الدین ریٹائرڈ انجینئر کے ہیں
شمس آباد ایرپورٹ پر تقریباً چار کیلو سونا ضبط
شمس آباد /16 جنوری (سیاست نیوز) راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایرپورٹ شمس آباد کسٹمس عہدہ داروں نے آج کارروائی کرتے ہوئے دو مختلف طیاروں سے آنے والے مسافرین کے قبضہ سے تقریبا چار کیلو سونا ضبط کرلیا ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ ایک مسافر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1,490 کیلو گرام سونا ضبط کرلیا۔ تفصیلات کے بموجب آج صبح شمس آباد ایرپورٹ پر کولالمپو
داعش کا مشتبہ حامی انجینئرنگ طالب علم گرفتار
پولیس نے عراق جانے والے نوجوان کی کوشش کو ناکام بنادیا
پہاڑی شریف میں پولیس کی لاپرواہی سے سارقوں کا راج
ایک دن میں سرقہ کی چار وارداتیں ، مقفل مکانات نشانہ
سڑک حادثات میں زخمی افراد کی موت-
حیدرآباد ۔ /16 جنوری (سیاست نیوز) شہر کے نواحی علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں 4 افراد فوت ہوگئے ۔ کیرالا پولیس کے مطابق 43 سالہ ستیہ نارائنا جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا ۔ رسول پورہ بیگم پیٹ علاقہ کا ساکن بتایا گیا کل یہ شخص اپنی موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر شدیدزخمی ہوگیا تھا جو علاج کے دوران آج فوت ہوگیا ۔ ای