جرائم و حادثات
کالج پرنسپل کی بس اسٹاپ پر خاتون سے چھیڑ چھاڑ
حیدرآباد 22 ڈسمبر (سیاست نیوز) خواتین سے چھیڑ چھاڑ اور جنسی ہراسانی کیلئے قائم کی گئی ’’ شی ٹیم ‘‘پولیس نے آج کالج پرنسپل اور طلباء کو ہراساں کرنے کے الزام میں رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ ایڈیشنل کمشنر آف پولیس کرائمس شریمتی سواتی لکرا نے بتایا کہ لکڑی کا پُل بس اسٹاپ پر 38 سالہ ایم دھن شٹی جو سری گائتری جونیر کالج کا پرنسپل ہے کو اس
فینانس کمپنیوں کے ذریعہ گاڑیاں دلانے کا جھانسہ دینے والا شخص گرفتار
فرضی دستاویزات کی تیاری ، مکاندار کو بھی پریشانی کا سامنا
خاتون کی پھانسی کے ذریعہ خودکشی
حیدرآباد /22 جنوری ( سیاست نیوز ) میاں پور کے علاقہ میں ایک 26 سالہ خاتون نے مشتبہ طور پر پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق انوشا تھاپا سنہا جو سپردیپ سنہا کی بیوی تھی میاں پور علاقہ میں رہتی تھی کل رات اس خاتون نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔
سڑک حادثات میں تین افراد کی موت
حیدرآباد /21 جنوری ( سیاست نیوز ) افضل گنج چکڑپلی اور جیڈی میٹلہ پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد فوت ہوگئے ۔ افضل گنج پولیس کے مطابق 45 سالہ محمد ریاض جو چھاونی یاقوت پورہ علاقہ کے ساکن محمد غوث کا بیٹا تھا ۔ افضل گنج کے علاقہ میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں یہ شخص تیز رفتار لاری کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ چکڑپلی پولیس کے
قابل اعتراض ایس ایم ایس اور فون پر دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار
حیدرآباد /21 جنوری ( سیاست نیوز ) شادی سے انکار پر بدلہ لیتے ہوئے دھمکی آمیز فون کالس اور قابل اعتراض ایس ایم ایس روانہ کرنے والے ایک شخص کو سائبرکرائم پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 33 سالہ وینکٹ ناگا بالاجی گوپال راجو ساکن ایل بی نگر کو گرفتار کرلیا گیاہے ۔ پیشہ سے بی ای میکانیکل راجو ایک کالج میں ٹیوشن دیا کرتا تھا ۔ اس دورا
بیوی اور دو کمسن لڑکیوں کو زہر دینے پر تینوں فوت
حیدرآباد /21 جنوری ( سیاست نیوز ) ضلع رنگاریڈی کے علاقہ چیوڑلہ میں دو کمسن لڑکیوں کو زہر دینے کے انسانیت سوز واقعہ میںکمسن لڑکیوں کی موت کے بعد آج علاج کے دوران ان کی والدہ بھی فوت ہوگئی ۔ یاد رہے کہ اس خاتون اور کمسن لڑکیوں کو اس کے شوہر نے زہر دے دیا تھا ۔ پولیس کے مطابق 35 سالہ ہریجا لکشمی جو پیشہ سے لیبر اور آنندم نامی شخص کی بیوی تھی
ٹرین حادثات میں 2 افراد بشمول خاتون ہلاک
حیدرآباد /21 جنوری ( سیاست نیوز ) لنگم پلی اور صنعت نگر ریلوے اسٹیشن پر پیش آئے ٹرین حادثات میں دو افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ نامپلی ریلوے پولیس کے مطابق 45 سالہ لکشمی بائی جو دھنارم علاقہ کے ساکن لکشمن کی بیوی تھی ۔ یہ خاتون لنگم پلی سے فلک نما جانے کیلئے ٹرین میںسفر کر رہی تھی ۔ ریلوے اسٹیشن لنگم پلی پر جب اس خاتون نے ٹرین میں س
ضمانت پر رہا خاتون کی خودکشی
حیدرآباد /21 جنوری ( سیاست نیوز ) شوہر کی موقعہ کے کیس میں جیل سے ضمانت پر رہا ہونے والی خاتون نے خودکشی کرلی ۔ میرپیٹ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ جہاں 26 سالہ سنیتا نے 14 جنوری کے دن نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا اور علاج کے دوران آج فوت ہوگئی ۔ سنیتا اپنے شوہر ناگابھوشنم کی موت کے سلسلہ میں جیل منتقل کی گئی تھی جو جیل سے رہائ
مسروقہ ریوالور برآمد، 5راؤنڈ فائر کئے جانے کا انکشاف
حیدرآباد۔/21جنوری، ( سیاست نیوز) پولیس کیلئے مسروقہ .22 ریوالور کی دستیابی اُلجھن کا باعث بن گئی ہے۔ ڈی سی پی ساؤتھ زون مسٹر ستیہ نارائنا نے آج ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ نادر اشیاء میں شمار کی جانے والی ریوالور دبیر پورہ میںبرآمد ہوئی اور سرقہ میں ملوث گرفتار افراد کو انہوں نے میڈیا کے روبرو پیش کیا۔ انہوں نے بتایا کہ 31ڈسمبر کو