جرائم و حادثات
پاش بنگلوں سے رقم و زیورات کا سرقہ
حیدرآباد 26 جنوری (سیاست نیوز) نارسنگی علاقہ میں پیش آئے سلسلہ وار سنسنی خیز سرقہ کی واردات میں پاش ولاس میں نقد رقم، طلائی زیورات اور کار کا سرقہ کرلیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ کل رات نارسنگی پیرم چیرو میں واقع سری نیلایا ویلاس جس میں 21 پاش ولاس موجود ہیں، میں خار دار تار ہٹاکر سارقین اندر داخل ہوئے اور سافٹ ویر انجینئرس کو نشانہ بن
مقروض شخص کی خودکشی
حیدرآباد /26 جنوری ( سیاست نیوز ) قرض کے بوجھ سے پریشان اور قرض کی عدم ادائیگی پر رسوائی کا شکار ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ کوکٹ پلی پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 40 سالہ بالویا عرف راملو نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ بالویا پیشہ سے مزدور تھا جو کوکٹ پلی میں رہتا تھا ۔ قرض دار اس کو قرض کی ادائیگی کیلئے پریشان کر رہے تھے ۔ گذشتہ
نوجوان کو قتل کرنے کے بعد نعش کو نذر آتش کرنے کا واقعہ
حیدرآباد 25 جنوری (سیاست نیوز)سائبرآباد جواہر نگر میں پیش آئے ایک واقعہ میں نوجوان شخص کا نامعلوم افراد نے قتل کر کے نعش کو نذر آتش کردیا ۔ انسپکٹر جواہر نگر مسٹر پی وینکٹ گیری نے بتایا کہ چنا پورم تالاب کے قریب آج صبح 25 تا 30 سالہ نامعلوم شخص کی جھلسی ہوئی نعش دستیاب ہوئی۔ پولیس کو شبہ ہے کہ مقتول کو کل رات دیر گئے قتل کردیا گیا ۔ مقتول
شہر کے جنوبی علاقہ میں زلزلہ کا معمولی جھٹکہ
حیدرآباد ۔ 24 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : شہر حیدرآباد کے جنوبی علاقہ میں جمعہ کی شب زلزلہ کا ہلکا سا جھٹکہ محسوس کیا گیا جسے ریکٹر اسکیل ( زلزلہ پیما ) پر 1.8 ریکارڈ کیا گیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ جمعہ کی شب 10-30 بجے شہر کے مختلف علاقوں جوبلی ہلز ، ٹولی چوکی ، راجندر نگر ، پہاڑی شریف اور پرانا شہر میں زلزلہ کا معمولی جھٹکہ محسوس کیا گیا جس کے ساتھ ہ
نوجوان لڑکی کے اغواء کی کوشش ناکام
شادی سے انکار پر عاشق کا انتہائی اقدام
آئی ایس آئی ایجنٹ ایشور چند گرفتار
حیدرآباد /23 جنوری ( سیاست نیوز ) پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کیلئے کام کرنے والے ایک ہندو دہشت گرد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ مشتبہ آئی ایس آئی ایجنٹ ایشور چند بہرا کو پولیس نے چاندی پور اڑیسہ سے گرفتار کرلیا ۔ جو ڈیفنس تنصیبات میں کام کر رہا تھا ۔ اس پاکستانی جاسوس ایشور چند کی گرفتار کی توثیق کردی گئی ہے ۔ امک
سڑک حادثات میں چھ افراد بشمول خاتون ہلاک –
حیدرآباد 23 جنوری (سیاست نیوز) شہر و نواحی علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں 6 افراد بشمول خاتون فوت ہوگئی۔ پنجہ گٹہ پولیس کے مطابق 28 سالہ نٹراج جو طالب علم تھا پنجہ گٹہ علاقہ میں رہتا تھا۔ وشاکھاپٹنم کا متوطن بتایاگیا ہے وہ اپنے ساتھی ہریش کے ساتھ موٹر سیکل پر جارہا تھا کہ ودیوتھ سدھا کے قریب حادثہ پیش آیا جس میں نٹراج برسر موقع ہلاک