آن لائن لاٹری کے نام پر دھوکہ دہی عروج پر ‘بھولے بھالے عوام شکار
حیدرآباد 6 فروری (سیاست نیوز) شہر میں ان دنوں آن لائن لاٹری کے ذریعہ دھوکہ دہی عروج پر ہے۔ اجنبی فون کے ذریعہ لاکھوں کروڑہا روپئے کی رقم جتنے کی لالچ دیکر معصوم عوام کو ٹھگنے کی کوششیں جاری ہیں۔ جعلساز و چالباز دھوکہ دینے والی ان ٹولیوں کا شکار بننے والوں میں خواتین اکثریت پائی جاتی ہے چونکا دینے والے آخری دلکش پیشکش اور سوغاتوں کی ب