سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک*

حیدرآباد 13 فروری (سیاست نیوز) آؤٹر رنگ روڈ اور اس کے قریب پیش آئے دو سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ نارسنگی پولیس کے مطابق آؤٹر رنگ روڈ کی نارسنگی حدود میں گزشتہ روز ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا تھا۔ 30 سالہ راج شیکھر اور اس کا ساتھی وینکٹ ریڈی دونوں ایک لاری کے ڈرائیور اور کلینر تھے۔ آؤٹر رنگ روڈ سے ریتی کی لاری لے کر

خاتون حادثاتی طور پر جھلس کر فوت

حیدرآباد 13 فروری (سیاست نیوز) ابراہیم پٹنم کے علاقہ میں ایک خاتون حادثاتی طور پر جھلس کر فوت ہوگئی۔ ابراہیم پٹنم پولیس کے مطابق 28 سالہ نتوشا جو ابراہیم پٹنم علاقہ کے ساکن راجو کی بیوی تھی، 9 فروری کے دن پیش آئے حادثہ میں شدید زخمی ہوگئی تھی۔ نتوشا پکوان کے دوران شدید جھلس گئی تھی جو کل رات فوت ہوگئی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

مزدور جوڑے پر ڈرائیور کا چاقو سے حملہ ‘ خاتون ہلاک

حیدرآباد/12فبروری ( سیاست نیوز) ونستھلی پورم میں سابق آئی اے ایس آفیسر کے ڈرائیور نے مزدور جوڑے پر چاقو سے اچانک حملہ کردیا جس میں ایک ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے بموجب 38سالہ بی انٹونی ساکن سرورنگر جو سابق آئی اے ایس عہدیدار کا خانگی ڈرائیور ہے آج شام ونستھلی پورم کے علاقہ ہستینا پور میں سیندھی کمپاونڈ میں مزدور جوڑے وینکٹیا اور اس کی بیوی

پستول کے ذریعہ رہزنی کا منصوبہ پر ایک شخص گرفتار

حیدرآباد ۔ /11 فبروری (سیاست نیوز) دیسی ساختہ پستول کے ذریعہ رہزنی کا منصوبہ تیار کرنے والے ایک شخص کو ٹاسک فورس ایسٹ زون ٹیم نے گرفتار کرلیا ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس ٹاسک فورس مسٹر این کوٹی ریڈی نے بتایا کہ 24 سالہ بی ستیش متوطن نرساپور ضلع میدک ، جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والے یوسف کی مدد سے 20 ہزار روپئے میں دیسی ساختہ پستول اور کارتو

بیویوں سے جھگڑے کے بعد دو اشخاص کی خودکشی

حیدرآباد /11 فروری ( سیاست نیوز ) مہیشورم اور کوکٹ پلی ہاؤزنگ بورڈ پولیس حدود میں پیش آئے دو علحدہ واقعات میں دو افراد نے بیویوں سے جھگڑے کے بعد خودکشی کرلی ۔ تاہم ایک شخص بالکونی سے مشتبہ طور پر نیچے گرکر فوت ہوگیا ۔ مہیشور پولیس کے مطابق 40 سالہ وی دلچہ جو پیشہ سے لیبر تھا ۔ مہیشورم ناگارم میں رہتا تھا ۔ یہ شخص شراب کے نشہ کا عادی تھا ۔

سڑک حادثات میں تین افراد بشمول کمسن ہلاک

حیدرآباد /11 فروری ( سیاست نیوز ) مادھاپور دنڈیگل اور چندانگر حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد بشمول ایک کمسن لڑکا اور ضعیف خاتون فوت ہوگئے ۔ مادھاپور پولیس کے مطابق 7 سالہ پرشو راملو جو پروتا نگر مادھاپور علاقہ کے ساکن مکیش کا بیٹا تھا ۔ چوتھی جماعت کا طالب علم بتایا گیا ہے ۔ وہ آج صبح کے اولین اوقات اپنے والد کے ہمراہ سڑک عبو

عصمت ریزی کے ملزم کو دس سال قید کی سزا

اننت پور ۔ 11 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : اننت پور فاسٹ ٹریک عدالت نے عصمت ریزی کے مجرم سدھارتھ ریڈی کو 10 سال قید کی سزاء سناتے ہوئے 22 ہزار کا جرمانہ عائد کرنے کے احکام جاری کئے ہیں ۔ سال 2012 میں 4 اگست کو سدھارتھ ریڈی نے ضلع اننت پور کے تالا پولا منڈل میں مندر کے قریب کھیل کود میں مصروف 8 سالہ معصوم لڑکی کو لالچ دیتے ہوئے اس کی عصمت ریزی کی تھی

ایک شخص کی مشتبہ حالت میں موت

حیدرآباد /11 فروری ( سیاست نیوز ) معین آباد کے علاقہ میں ایک شخص کی مشتبہ حالت میں موت کا واقعہ پیش آیا جو اپنے ساتھی کے ہمراہ مئے نوشی کیلئے گیا تھا اور بے ہوشی کے عالم میں اس کی بیوی نے اسے ہاسپٹل منتقل کیا ۔ پولیس کے مطابق 50 سالہ کے ستیہ نارائنا جو پیشہ سے کسان تھا معین آباد کے علاقہ میں رہتا تھا ۔ گذشتہ روز 9 فروری کے دن وہ اپنے ساتھی ک

سنگارینی کالونی میں پولیس کی اچانک تلاشی مہم

حیدرآباد ۔ /11 فبروری (سیاست نیوز) حیدرآباد سٹی پولیس عوام میں احساس تحفظ پیدا کرنے جرائم پیشہ اور مشتبہ افراد کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کیلئے کئی مقامات پر محاصرہ اور تلاشی مہم کی کارروائی کررہی ہے۔ کل رات دیر گئے ایسٹ زون، ویسٹ زون اور نارتھ زون کے علاقوں میں پولیس نے اچانک تلاشی مہم کی جس میں کئی مشتبہ افراد کے علاوہ گاڑیاں و دیگر ا

ہاسٹلس سے لیپ ٹاپ کا سرقہ ملزم جاروب کش کا کالج طالب علم جیسی طرز زندگی

حیدرآباد ۔ /11 فبروری (سیاست نیوز) ہاسٹلس میں طلباء کے لیپ ٹاپ اور قیمتی موبائیل فون کے سرقہ میں ملوث 21 سالہ وائی شیام کمار کو ٹاسک فورس پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ شیام کمار کا تعلق ضلع ورنگل سے ہے اور وہ پرائم ہاسپٹل کوکٹ پلی میں جاروب کشی کا کام کرتا تھا ۔ وہ اکثر کالج کا بیاگ اپنے ساتھ رکھتا اور جینس پینٹ اور شرٹ میں مل