کالا جادو اور عملیات کے نام پر عوام کو ٹھگنے والے دھوکہ باز گرفتار

حیدرآباد۔/19فبروری، ( سیاست نیوز) عوام میں احساس تحفظ کو فروغ دینے کیلئے حیدرآباد سٹی پولیس کئی اقدامات کررہی ہے اور وقفہ وقفہ سے جرائم پیشہ افراد اور دیگر ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے۔ روڈی شیٹرس، غیر قانونی فینانسرس، خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کے بعد اب ساؤتھ زون پولیس نے کالا جادو اور عم