بیوٹیشن خاتون کی عصمت ریزی کا سنگین واقعہ آٹو ڈرائیورس دو سگے بھائی گرفتار

حیدرآباد ۔ 25 ۔ فبروری ( سیاست نیوز ) شہر کے نواحی علاقہ قطب اللہ پور میں بیوٹیشن خاتون کی عصمت ریزی کا سنگین واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ دو آٹو ڈرائیوس جو آپس میں سگے بھائی بتائے گئے ہیں اس واردات کو انجام دیا ۔ یہ بیوٹیشن خاتون جس کی عمر 30 سال بتائی گئی ہے ۔ دو آٹو ڈرائیوس کو ہوس کا شکار ہوگئی ۔ خاتون اپنے مکان چنتل جانے کیلئے رات

گردوں کی پیوند کاری کا ریاکٹ، ملزمین پولیس تحویل میں

حیدرآباد /24 فروری ( سیاست نیوز ) گردوں کی پیوند کاری کے ملزمین کو سنٹرل کرائم اسٹیشن ( سی سی ایس ) پولیس نے آج 5 دن کیلئے اپنی تحویل میں لے لیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 16 فروری کو کمشنر ٹاسک فورس کی جانب سے بین الاقوامی پیوند کاری ریاکٹ کو بے نقاب کرتے ہوئے ڈاکٹر کمار سکسینہ ، اشوک ، راگھاویندر اور پرانے شہر کے سنجئے کمار جین کو گرفتار کرتے ہوئ

سرخ صندل کا اسمگلر گنگی ریڈی ماریشیس میں گرفتار

حیدرآباد۔23فبروری ( سیاست نیوز)آندھراپردیش کی سی آئی ڈی کو مطلوب بدنام زمانہ سرخ صندل اسمگلر کے گنگی ریڈی کو انٹرپول پولیس نے ماریشیس ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب گذشتہ 9ماہ سے گنگی ریڈی پولیس کو مطلوب تھا اور اُس نے گرفتاری سے بچنے کیلئے مارشیس میںپناہ لی تھی ۔ باوثوق ذرائع نے بتایا کہ آندھراپردیش سی آئی ڈی نے سرخ صن

ورلڈ کپ کرکٹ پر سٹہ بازی ، تین ٹولیاں گرفتار

حیدرآباد ۔ /22 فبروری (سیاست نیوز) ورلڈ کپ کرکٹ کے جاری میچیس پر سٹے بازی میں ملوث تین ٹولیوں کو کمشنر ٹاسک فورس نے گرفتار کرلیا ۔ساؤتھ زون ٹیم نے بہادر پورہ کے اسکراپ گودام میں دھاوا کرتے ہوئے11 افراد کو گرفتار کرلیا جو سٹے بازی میں ملوث تھے ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس ٹاسک فورس مسٹر این کوٹی ریڈی نے بتایا کہ بہادر پورہ سری راما تھیٹر

ملک پیٹ میں سرقہ کی سنگین واردات لاکھوں روپیوں کے زیورات کا سرقہ ، پولیس مصروف تحقیقات

حیدرآباد ۔ /22 فبروری (سیاست نیوز) ملک پیٹ علاقہ میں پیش آئے سرقہ کی سنگین واردات میں سارقین نے چاول کے تاجر کے مکان سے 80 تولے طلائی زیورات لاکھوں روپئے کی نقد رقم و چاندی کا سرقہ کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 26 سالہ چکوٹی کارتک ساکن اے پی اے یو کالونی ملک پیٹ اپنے رشتہ داروں کی شادی میں شرکت کیلئے ارکان خاندان کے ہمراہ ورنگل کو ہفتہ کی شب گی