جرائم و حادثات
شمس آباد کے موضع سات امرائی میں نامعلوم شخص کی نعش دستیاب
شمس آباد۔/3مارچ، ( سیاست نیوز) شمس آباد کے موضع سات امرائی میں آج صبح ایک شخص کی نعش دستیاب ہوئی۔ تفصیلات کے بموجب سات امرائی ریلوے گیٹ کے قریبی حصہ میں ایک نامعلوم 45تا50سالہ شخص کی نعش پائی گئی۔ شمس آباد آر جی آئی سب انسپکٹر نرسمہا چاری نے مقدمہ درج کرتے ہوئے نعش کو بغرض شناخت دواخانہ عثمانیہ منتقل کردیا۔
دو عادی سارقین گرفتار ‘11 لاکھ روپئے مالیتی مال برآمد
حیدرآباد 2 مارچ (سیاست نیوز) کاچی گوڑہ پولیس نے دو عادی سارقین کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے 11 لاکھ مالیتی مسروقہ مال برآمد کرلیا ۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس ایسٹ زون ڈاکٹر وی رویندر نے بتایا کہ 33 سالہ یو یادولو متوطن ضلع میدک اپنے ساتھی 31سالہ محمد رشید ساکن مدینہ نگر یاقوت پورہ اور ممبئی کے 43 سالہ راجندر کمار جین کی مدد سے کاچی گوڑہ او
کانسٹیبل پہاڑی شریف پولیس اسٹیشن رشوت کے الزام میں گرفتار
پولیس عہدیداران الجھن کا شکار ، پولیس کی ساکھ متاثر
رام گوپال ورما کی گرفتاری کی ٹوئٹر پر اطلاع سے کھلبلی
حیدرآباد۔ یکم مارچ (سیاست نیوز) مشہور بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر رام گوپال ورما جو ہمیشہ تنازعات میں گھرے رہتے ہیں، آج ایک انوکھا کام کرتے ہوئے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے کی کوشش کی۔ انہوں نے تلنگانہ پولیس کو حکومت کی جانب سے فراہم کی جانے والی کار میں بیٹھ کر سوشیل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹر پر یہ تصویر اَپ لوڈ کی اور اس میں کہا گیا پو
قمار بازی کا اڈہ چلانے والا شخص گرفتار
حیدرآباد ۔ یکم ؍ مارچ (سیاست نیوز) رہائشی مکان میں قمار بازی کا اڈہ چلانے والے ایک شخص کو ٹاسک فورس ایسٹ زون ٹیم نے گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ سید مسعود نے اپنے مکان واقع موسی رام باغ ملک پیٹ میں اپنے دیگر ساتھیوں کی مدد سے قمار بازی کا اڈہ چلارہا تھا جس کی اطلاع پر ٹاسک فورس نے وہاں دھاوا کرتے ہوئے مسعود اور اس کے پانچ ساتھیوں کو