ہاسپٹل میں شراب نوشی پر خاتون گرفتار

حیدرآباد 6 مارچ (سیاست نیوز ) گاندھی ہاسپٹل میں دن دہاڑے شراب نوشی کرنے و الی ایک خاتون کو چلکل گوڑہ پولیس نے حراست میں لے لیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 22 سالہ شوبھا جو ایک خواتین تحفظ سنٹر سے وابستہ ہے‘ حاملہ خاتون کے ہمراہ سنٹر کے ذمہ داروں نے اسے ہاسپٹل روانہ کیاتھا ۔ شوبھا اس خاتون کے ساتھ ہاسپٹل میں رہتی تھی ۔ سنٹر کے ذمہ داروں نے حاملہ

بنگلہ دیشی سیکس ریاکٹ بے نقاب

حیدرآباد۔/5مارچ، ( سیاست نیوز) کمشنر ٹاسک فورس ایسٹ زون ٹیم نے علاقہ عنبر پیٹ اور نلہ کنٹہ میں دھاوا کرتے ہوئے بنگلہ دیشی سیکس ریاکٹ کو بے نقاب کردیا اور 5 افراد کو گرفتار کرلیا ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس ٹاسک فورس مسٹر این کوٹی ریڈی نے بتایا کہ اس ریاکٹ کا سرغنہ 38 سالہ عبدالباریق شیخ جو بنگلہ دیشی شہری ہے اور وہاں کے ضلع جاسور کا متو

نامعلوم شخص کی نعش برآمد

شمس آباد ۔ 5 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : شمس آباد کے موضع تونڈ پلی میں برج کے قریب ایک نامعلوم شخص کی نعش دستیاب ہوئی ۔ تفصیلات کے بموجب 50 تا 55 سالہ نامعلوم شخص کی نعش تونڈپلی کے قریب مشتبہ حالت میں پائی گئی ۔ شمس آباد پولیس نے نعش کو بغرض شناخت دواخانہ عثمانیہ منتقل کردیا ۔۔

کمسن کو بچانے کی کوشش میں پڑوسی نے جان دے دی

حیدرآباد۔/4مارچ، ( سیاست نیوز) آج کے پرآشوب ماحول میں جہاں کسی انسان کو دوسرے انسان کی پرواہ نہیں، ایک شخص نے اپنے پڑوسی ہونے کا حق ادا کردیا اور کمسن کو آگ سے بچانے کی کوشش میں خود اپنی بھی جان دے دی۔ یہ واقعہ سلیم نگر کالونی ملک پیٹ میں آج دوپہر اس وقت پیش آیا جب محمد شفیع الدین کے مکان میں شارٹ سرکٹ کے سبب پہلی منزل میں اچانک آگ لگ گئ