دوست کی بیوی کی خاطر دوست کو ہلاک کرنے کی کوشش ناکام

حیدرآباد /18 مارچ ( سیاست نیوز ) دوست کی بیوی کی خاطر دوست کو ہلاک کرنے کی کوشش کو مقامی عوام نے ناکام بنادیا اور اسی کے ساتھی کو اور اس کے حامیوں کو مارپیٹ کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا ۔ یہ واقعہ ونستھلی پورم کے علاقہ صاحب نگر میں پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ اپنے ساتھی رامو اور اس کے حامیوں کے مبینہ حملہ میں زخمی دیوی لعل کی حالت تشویش

آٹو کا سرقہ کرنے والے سارق کو گرفتار کروانے پر اسٹاف کو پولیس کا انعام

حیدرآباد /18 مارچ ( سیاست نیوز ) سائبرآباد پولیس کمشنریٹ حدود میں بہتر خدمات انجام دینے والوں کو اعزاز اور انعام سے نوازنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ تاہم دوسری جانب اختیارات کا بے جا استعمال کرنے والوں کے خلاف کمشنر پولیس سخت اقدامات بھی کر رہے ہیں ۔ سائبرآباد پولیس کمشنر مسٹر سی وی آنند نے آج شمش آباد ڈیویژن کے انٹرپیٹر اسٹاف کو ایوارڈ دیا

عصمت ریزی کا شکار لڑکی کی خودکشی

حیدرآباد /18 مارچ ( سیاست نیوز ) عصمت ریزی کا شکار ایک نوجوان لڑکی نے جو سائبرآباد کے علاقہ چیتنیہ پوری علاقہ سے تعلق رکھتی تھی ۔ آج ناگرجنا ساگر میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 23 سالہ انوشا ریڈی نے آج ناگرجنا ساگر رائٹ کنال میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ لڑکی اپنے والد شیام سندر ریڈی بھائی اور دادی کے ہمراہ ماچرلہ دیہ

کروڑ پتی بیوہ سے شادی کے اشتہار کے ذریعہ دھوکہ

حیدرآباد۔/18مارچ، ( سیاست نیوز) شادی کے اشتہارات کے ذریعہ دھوکہ دہی میں ملوث دو رکنی دھوکہ بازوں کی ٹولی کو سنٹرل کرائم اسٹیشن کی مارکٹ انٹلیجنس ٹیم نے گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 27سالہ ایم سرینواس اور 22سالہ ورا لکشمی متوطن ضلع رنگاریڈی تلگو اخبار میں شادی کا اشتہار شائع کرواتے ہوئے عوام کو یہ ظاہر کرتے کہ وجئے واڑہ سے تعلق رکھنے

پارکنگ کے نام پر من مانی رقم وصول کرنے والوں پر مقدمہ

حیدرآباد۔/18مارچ، ( سیاست نیوز) جی ایچ ایم سی کی جانب سے فراہم کردہ گاڑیوں کی پارکنگ کے نام پر من مانی رقم وصول کرنے والے 6افراد کے خلاف جبراً وصولی اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کیا گیا۔ ایڈیشنل کمشنر پولیس ٹریفک مسٹر جتیندر نے بتایا کہ جی ایچ ایم سی کے پارکنگ لاٹ میں کئی کنٹراکٹرس معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے من مانی رقومات حاصل کررہے

عاشق جوڑے کا زہر پی کر اقدام خودکشی

حیدرآباد۔/18مارچ، ( سیاست نیوز) جوبلی ہلز پولیس اسٹیشن میں آج اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک عاشق جوڑے نے زہر پی کر اقدام خودکشی کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ہیما لتا آج شام جوبلی ہلز پولیس اسٹیشن پہنچ کر اپنے عاشق شیوا ساکن خیریت آباد سے شادی کروانے کا مطالبہ کیا اور اس پر الزام عائد کیا کہ وہ شادی کا وعدہ کرکے مکر گیا۔ پولیس نے شیوا کو پولیس ا

کمسن لڑکی کے جنسی استحصال کے الزام میں ایک شخص گرفتار

حیدرآباد /18 مارچ ( سیاست نیوز ) نریڈمیڈ پولیس نے ایک شخص کو کمسن لڑکی کا جنسی استحصال کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔ انسپکٹر نریڈ میڈ مسٹر این چندرا بابو نے بتایا کہ 28 سالہ سمپت جو ایک آشرم کا نگران کار ہے ۔ اس کے خلاف 12 سالہ لڑکی جو 6 ویں جماعت کی طالبہ ہے کی والدہ نے شکایت درج کروائی ۔ آشرم کا نگران کار یہ شخص پولیس کی تحقیقات میں قصو

تحصیلدار بہادر پورہ حسینہ بیگم پر اشرار کا حملہ

حیدرآباد۔/18مارچ، ( سیاست نیوز) بہادر پورہ تحصیلدار پر بعض مقامی اشرار نے حملہ کیا اور ان کے ساتھ بدسلوکی کی۔ بتایا جاتا ہے کہ تحصیلدار حسینہ بیگم آج اپنے دفتر بہادر پورہ تحصیل آفس میں موجود تھیںکہ مقامی بی جے پی لیڈر اوما مہیندر اور اس کے دیگر حامیوں نے وہاں پہنچ کر وظائف کی عدم ادائیگی سے متعلق معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی اور بعد ا

سرقہ میں ملوث سافٹ ویر انجینئر گرفتار

حیدرآباد ۔ 17 مارچ ۔ ( سیاست نیوز) بنجارہ ہلز پولیس نے ایک سافٹ ویئر انجنیئر کو سرقہ کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ ومشی کرشنا نے دو سال قبل اپنے قریبی رشتہ داروں کے مکان واقع بنجارہ ہلز میں 44 تولے کے طلائی زیورات کا سرقہ کیا تھا اور پولیس نے آج اسے گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضے سے 25 تولے مسروقہ طلائی زیورات برآمد کرلئے ۔

بہادرپورہ میں ایک شخص کا بہیمانہ قتل

حیدرآباد 16 مارچ (سیاست نیوز) بہادر پورہ پولیس اسٹیشن حدود میں آج صبح ایک شخص کا بہیمانہ طور پر قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے بموجب 41 سالہ سید نثار حسین عرف اسد ساکن حسن نگر کو دنامہ جھونپڑی علاقہ کے قریب نا معلوم افراد نے تلواروں سے حملہ کر کے قتل کردیا ۔ اس حملہ میں نثار حسین برسر موقع ہلاک ہوگیا اور اس واردات کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل