اجتماعی عصمت ریزی کے ایک مجرم کو 10سال قید

حیدرآباد۔/25مارچ، ( سیاست نیوز) شہر حیدرآباد میں نربھئے ایکٹ کے تحت گرفتار ہونے والے پہلے ملزم کو میٹرو پولیٹن سیشن جج نے 10سال کی سزا قید بامشقت سنائی۔ تفصیلات کے بموجب 14ڈسمبر 2013تا 17ڈسمبر 2013 تالاب کٹہ بھوانی نگر سے تعلق رکھنے والی کم عمر لڑکی کو چار نوجوانوں کی ایک ٹولی نے اغوا کرکے فتح دروازہ میں ایک مکان میں محروس رکھ کر اس کی اجتم

پستول دکھاکر رقم لوٹنے والا گرفتار

حیدرآباد۔/25مارچ، ( سیاست نیوز) ریلوے پروٹیکشن فورس عملے نے بندوق کی نال پر ٹرین پاسنجر کو لوٹنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ منوج کمار یادو جس کا تعلق ہریانہ سے ہے نے دربھنگہ بہار کی ٹرین میں ساتھی مسافر کو دھمکاکر 15ہزار روپئے لوٹ لئے تھے۔ ریلوے پروٹیکشن فورس سیکورٹی کنٹرول روم میں شکایت پر پولیس نے قاضی پیٹ ورنگل کے

اسکراپ گودام جل کر خاکستر

حیدرآباد۔ 25 مارچ (سیاست نیوز) بہادر پورہ علاقہ میں پیش آئے ایک آتشزدگی کے واقعہ میں اِسکراپ گودام جل کر خاکستر ہوگیا۔ بہادر پورہ پولیس کے بموجب مقامی اسکراپ گودام میں آج شام اچانک آگ لگ گئی جس کے سبب علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ اسکراپ گودام کے مالک محمد بن سالم نے پولیس کو اس بات کی اطلاع دی جس پر کارروائی کرتے ہوئے مق

سائبرآباد سڑک حادثات میں چار افراد ہلاک

حیدرآباد /25 مارچ ( سیاست نیوز ) حیدرآباد و سائبرآباد پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ نامپلی پولیس کے مطابق 45 سالہ نامعلوم شخص جس کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ کل اسٹیشن کے قریب ایک آر ٹی سی بس کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا تھا ۔ جو علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ چلکل گوڑہ پولیس کے مطاب

ٹرین حادثات میں تین افراد ہلاک

حیدرآباد /25 مارچ ( سیاست نیوز ) شہر میں پیش آئے ٹرین حادثات میں تین افراد ہلاک ہوگئے تاہم ان میں دو کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ نامپلی ریلوے پولیس کے مطابق بھر نگر کے علاقہ میں 45 سالہ شنمک راؤ جو پیشہ سے ڈرائیور تھا جواہر نگر یوسف گوڑہ میں رہتا تھا ۔ کل یہ شخص بھرت نگر کے علاقہ میں نامعلوم ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ کاچی گوڑہ ریلوے پو

اقدام خودکشی کرنے والے شخص کی موت

حیدرآباد /25 مارچ ( سیاست نیوز ) بیوی کے گھر سے فرار ہوجانے سے دلبرداشتہ ایک شخص نے زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 35 سالہ سنتوش کمار نے کل رات نامعلوم زہریلی دواء کا استعمال کرلیا اور علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ سنتوش کمار نظام پیٹ علاقہ کا ساکن تھا ۔ اس نے گذشتہ چند

تین کیلو سونے کے ساتھ ایک شخص گرفتار

شمس آباد /25 مارچ ( سیاست نیوز ) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد میں آج صبح ڈی آر آئی عہدیداروں نے ایک مسافر کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے تین کیلو سونا ضبط کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب آج صبح ایک فلائیٹ بنگلور سے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد پہونچی جس میں سے ایک مسافر کی ڈی آر آئی عہدیداروں نے تلاشی لینے پر اس کے لگیج سے

مالی پریشانیوں پر خودکشی کے واقعات

حیدرآباد /25 مارچ ( سیاست نیوز ) مالی پریشانیوں کے سبب خودکشی کے دو علحدہ واقعات سائبرآباد حدود میں پیش آئے ۔ چیتنیہ پوری پولیس کے مطابق 48 سالہ راجیش جو پیشہ سے ٹیلر تھا ایم سی ایچ کالونی چیتنیہ پوری میں رہتا تھا ۔ 23 مارچ کے دن اس شخص نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ سر

نوجوان لڑکی کی خودکشی واقعہ کی تحقیقات

حیدرآباد۔/25مارچ، ( سیاست نیوز) پنجہ گٹہ کے وی آئی پی علاقہ میں نوجوان لڑکی پوجیتا کی خودکشی کیس میں پولیس کو اہم معلومات حاصل ہوئی ہیں۔ باوثوق ذرائع نے بتایا کہ پنجہ گٹہ پولیس نے خودکشی کیس کی تفصیلی تحقیقات کے دوران شہر کے اہم سی سی ٹی ویز کا تجزیہ کیا جس میں اہم معلومات ہاتھ لگی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ 19مارچ کو ریکارڈ کئے گئے چار سی

جی ایچ ایم سی سیکشن آفیسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

حیدرآباد 24 مارچ (سیاست نیوز) انٹی کرپشن بیورو کی کارروائی میں جی ایچ ایم سی کے سیکشن آفیسر اور اٹنڈر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا ۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اے سی بی مسٹر راما کرشنا نے بتایا کہ سید غوث ساکن ملک پیٹ اپنے مکان کی توسیع و تعمیر کیلئے جی ایچ ایم سی سرکل IV سے اجازت کیلئے درخواست داخل کی تھی جس پر وہاں کے سی

جی ایچ ایم سی سیکشن آفیسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

حیدرآباد 24 مارچ (سیاست نیوز) انٹی کرپشن بیورو کی کارروائی میں جی ایچ ایم سی کے سیکشن آفیسر اور اٹنڈر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا ۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اے سی بی مسٹر راما کرشنا نے بتایا کہ سید غوث ساکن ملک پیٹ اپنے مکان کی توسیع و تعمیر کیلئے جی ایچ ایم سی سرکل IV سے اجازت کیلئے درخواست داخل کی تھی جس پر وہاں کے سی