ہنومان شوبھایاترا پولیس کے سخت ترین انتظامات

حیدرآباد 3 اپریل (سیاست نیوز) دونوں شہروں میں کل منعقد ہونے والے ویر ہنومان شوبھا یاترا کے پیش نظر سٹی پولیس نے سکیوریٹی کے سخت ترین انتظامات کئے ہیں اور نیم فوجی دستوں کے 100پلاٹونس اور ریاپڈ ایکشن فورس کی کمپنیاں تعینات کی جارہی ہے ۔ پرانے شہر میں آج ریاپڈ ایکشن فورس اور نیم فوجی دستوں نے حساس علاقوں میں مارش پاسٹ کیا۔ شوبھا یاترا ک

سوریہ پیٹ بس اسٹانڈ میں فائرنگ سے کانسٹیبل اور ہوم گارڈ ہلاک

سوریاپیٹ ۔ 2 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سوریاپیٹ کے ہائی ٹیک بس اسٹانڈ میں کل شب تقریباً12.30 بجے پولیس کانسٹیبل اور ہوم گارڈ دو نامعلوم بدمعاشوں کی فائرنگ میں برسرموقع ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دو سارقین وجئے واڑہ سے حیدرآباد بس میں جانے کی اطلاع سی آئی سوریاپیٹ وائی مگلیا کو ملنے پر سی آئی مگلیا اپنی ٹیم کے ہمراہ ہائی ٹیک بس اسٹان

تلگو فلم ڈائرکٹر راجیش پتر گرفتار، دیسی ساختہ پستول اور کارتوس ضبط

حیدرآباد۔/2اپریل، ( سیاست نیوز) کمشنر ٹاسک فورس سنٹرل زون ٹیم نے ابھرتے ہوئے تلگو فلم ڈائرکٹر و پروڈیوسر بی راجیش پتر کو آج شہر میں گرفتار کرلیا اور اس کے قبضہ سے دو دیسی ساختہ پستول اور 16راؤنڈ کارتوس برآمد کرلئے۔ ڈپٹی کمشنر پولیس ٹاسک فورس بی لمبا ریڈی نے بتایا کہ 44سالہ بی راجیش پتر ساکن روڈ نمبر 10جوبلی ہلز جو ایلورو ( مشرقی گوداوری

سڑک حادثات میں پانچ افراد بشمول کمسن ہلاک

حیدرآباد /2 اپریل ( سیاست نیوز ) سائبرآباد اور ضلع رنگاریڈی کے حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں 5 افراد بشمول ایک کمسن ہلاک و دیگر زخمی ہوگئے ۔ اپل پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 42 سالہ رام بابو جو پیشہ سے مزدور تھا ۔ بیرایا گوڑہ علاقہ کا ساکن تھا وہ اپنی موٹر سائیکل پر 22 مارچ کے دن گذر رہا تھا کہ نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر شدید زخم

ایل بی نگر میں پاگل کتوں کا حملہ ، آٹھ افراد زخمی

حیدرآباد /2 اپریل ( سیاست نیوز ) شہر کے نواحی علاقہ ایل بی نگر میں پاگل کتوں نے دہشت مچادی ۔ بتایا جاتا ہے کہ پاگل کتوں کے ایک قافلہ نے راستہ چلنے والے شہریوں کو اپنی دہشت کا نشانہ بنایا اور اچانک حملہ کردیا ۔ پاگل کتوں کے اس حملہ میں کم از کم 8 افراد زخمی ہوگئے ۔ جن میں ایک پانچ سالہ کمسن بچی بھی شامل ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس لڑکی کی حالت ت

تیراکی کے دوران نوجوان غرقاب

حیدرآباد /2 اپریل ( سیاست نیوز ) چندرائن گٹہ کے علاقہ میں ایک نوجوان تیراکی کے دوران غرقاب ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 21 سالہ آصف خان جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا ۔ غازی ملت کالونی علاقہ کے ساکن محمد ابراہیم خان کا بیٹا بتایا گیا ہے ۔ کل رات دیر گئے وہ سوئمنگ پول میں تیراکی کیلئے گیا تھا جو غرقاب ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف

دھوکہ باز نقلی سب انسپکٹر گرفتار

حیدرآباد۔/2اپریل، ( سیاست نیوز) خود کو پولیس سب انسپکٹر ظاہر کرتے ہوئے اور کئی منسٹرس کے پی اے سے روابط ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے عوام کو ٹھگنے والے ایک دھوکہ باز کو ٹاسک فورس ساؤتھ زون ٹیم نے گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 23سالہ پی رگھو متوطن ضلع میدک خود کو نلہ کنٹہ پولیس اسٹیشن کا سب انسپکٹر ظاہر کرتے ہوئے بعض افراد سے رقومات حاصل کی

پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران ٹرین حادثہ میں نوجوان ہلاک

حیدرآباد /2 اپریل ( سیاست نیوز ) ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران ایک سافٹ ویر کمپنی کا ملازم ہلاک ہوگیا ۔ نامپلی ریلوے پولیس کے مطابق 40 سالہ جناردھن جو پیشہ سے انفورسیس کمپنی کا سیکوریٹی سوپر وائزر تھا ۔ کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ علاقہ میں رہتا تھا وہ کل نیچر کیور ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران پیش آئے ٹرین حادثہ می

عریاں فلموں کی سی ڈیز فروخت کرنے والا شخص گرفتار

حیدرآباد /2 اپریل ( سیاست نیوز ) سائبرآباد پولیس نے کشائی گوڑہ علاقہ سے ایک شخص کو گرفتار کرلیا جو عریاں فلموں کے سی ڈیز فروخت کر رہا تھا ۔ پولیس نے دھاوے کے دوران 40 سی ڈیز ضبط کرلئے اور اس شخص کو کشائی گوڑہ پولیس کے حوالے کردیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 24 سالہ ایم پرشوتم جو کملانگر میں رہتا تھا ۔ اس نے ایک مندر کے قریب میوزک سنٹر قائم کیا تھا ا

پولیس ٹریننگ کالج کی اراضی پر قبضہ کی کوشش پر ایک شخص گرفتار

حیدرآباد۔/2اپریل، ( سیاست نیوز) پولیس ٹریننگ کالج کی اراضی پر قبضہ کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو فلک نما پولیس نے گرفتار کرلیا۔ انسپکٹر مسٹر ایم سریندر کمار کے بموجب فاطمہ نگر میں واقع پولیس ٹریننگ کالج کی 350مربع گز اراضی کو غیر مجاز طور پر حصار بندی کرتے ہوئے 56سالہ محمد ادریس نے قبضہ کی ناکام کوشش کی۔ پولیس کو اس بات کا پتہ چلنے پر 3ما