گرم پانی کی زد میں آکر کمسن فوت

حیدرآباد /7 اپریل ( سیاست نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ فلک نما میں ایک سالہ کمسن لڑکا گرم پانی کے برتن کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ شاہ عبداللہ حسین جو اچی ریڈی نگر فلک نما علاقہ کے ساکن محمد مبارک قریشی کا بیٹا تھا ۔ 5 اپریل کے دن اپنے مکان میں کھیل رہا تھا ان کے مکان میں کھیل کے دوران گرم پانی کے برتن کی زد میں آکر شدید متاثر ہ

کمسن لڑکی سے شادی ‘ ضعیف عمانی شہری ‘ دلال اور قاضی گرفتار

حیدرآباد 6 اپریل ( سیاست نیوز) ساوتھ زون پولیس نے کم عمر لڑکی کی کنٹراکٹ میریج میں ملوث 70 سالہ ضعیف عمانی باشندے ‘دلال اور قاضی کو گرفتار کرلیا ۔ ڈپٹی کمشنر پولیس مسٹر وی ستیہ نارائنا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ عمانی شہری صینائدی خمیس محمد خمیس جو شہر کو ٹورسٹ ویزا پر آیا تھا نے بارکس کے ٹراویل ایجنٹ عاصم سعید کی مدد

نلگنڈہ انکاونٹر مہلوکین ، سیمی کے سرگرم کارکن

حیدرآباد 5 اپریل (سیاست نیوز) ضلع نلگنڈہ جانکی پورم میں پولیس انکاونٹر کے دوران ہلاک دو مسلح گینگسٹرس کی ممنوعہ تنظیم سیمی کے سرگرم کارکنوں کی حیثیت سے شناخت کی گئی ہے جو ملک بھر میں بم دھماکے کرنے کے بشمول دیگر کئی دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ اسٹوڈنٹس اسلامک مومنٹ آف انڈیا کے ان دو متوفی کارکنوں میں سے محمد اعجاز الدین کا ت

نلگنڈہ پولیس انکاونٹر میں ہلاک غیر سماجی عناصر کا یو پی سے تعلق

حیدرآباد۔/4اپریل، ( سیاست نیوز) وزیر داخلہ این نرسمہا ریڈی نے کہا کہ نلگنڈہ ضلع کے سوریہ پیٹ کے قریب جانکی پورم انکاؤنٹر میں ہلاک غیر سماجی عناصر کا تعلق اُتر پردیش سے ہے اور وہ مختلف جرائم میں ملوث تھے۔ وزیر داخلہ نے وضاحت کی کہ پولیس سے تصادم میں مرنے والے دہشت گرد نہیں ہیں۔ این نرسمہا ریڈی نے آج ڈائرکٹر جنرل پولیس انوراگ شرما کے س