پولیس کی نظر میں دہشت گرد ، سکھ برادری کے ہیرو
حیدرآباد /6 مئی ( سیاست نیوز ) پولیس جنہیں دہشت گرد مانتی ہے ۔ سکھ برادری کیلئے وہ ہیرو ہیں ۔ اپنی تاریخ سے قوم کی نئی نسل کو واقف کروانے کیلئے فلم سازی کی جارہی ہے جارہا ہے ۔ بیرون ملک کے پروڈیوسرس کی جانب سے تیار کردہ فلمیں امکان ہے کہ ماہ جون میں ریلیز کردی جائے گی ۔ انٹرنیٹ ویب سائیٹس اور سوشیل نٹ ورکنگ پر نظر رکھنے والی قومی جاسوس ا