میڑچل میں سرقہ کی سنگین واردات

حیدرآباد ۔ 13 مئی ۔ ( سیاست نیوز) میڑچل کے علاقہ میں پیش آئے سرقہ کی سنگین واردات میں ایک مکان سے طلائی زیورات قیمتی ساز و سامان اور الیکٹرانک اشیاء کا سرقہ کرلیا گیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ بی وینکٹیشورلو نامی شخص کے مکان میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ یہ شخص گزشتہ روز اپنے رشتہ داروں سے ملاقات کیلئے سکندرآباد علاقہ گیا تھااور جب واپس ہوا تو اس شخ

ماموں کی بھانجے کے ساتھ خودکشی

حیدرآباد ۔ 13 مئی ۔ ( سیاست نیوز) مالی پریشانیوں کے سبب زندگی کہ گذر بسر میں مشکلات سے تنگ آکر ایک شخص نے اپنے بھانجے کے ہمراہ خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ دنڈیگل پولیس حدود میں پیش آیا ۔ پولیس نے گاجولا رامارم تالاب سے آج ان دونوں مامو اور بھانجہ کی نعش کو برآمد کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق 35 سالہ سرینواس نے اپنے 10 سالہ ارویند نامی بھانجہ کے ہمراہ

پارکنگ کی پانچ موٹر سائیکلیں نذر آتش

حیدرآباد ۔ 13 مئی ۔ ( سیاست نیوز) اپل کے علاقہ میں کل رات دیر گئے نامعلوم اشرار کی جانب سے 5 موٹر سائیکلوں کو آگ لگادی گئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ رات دیر گئے تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے گھوکلے نگر کاماکشی نگر اور گنیش نگر کے علاقوں میں 5 موٹر سائیکلوں کو آگ لگادی گئی جو پارک کی ہوئی گاڑیاں بتائی گئی ہیں۔ نامعلوم اشرار کی اس حرکت کے بعد علاق

بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر کی خود کشی

حیدرآباد ۔ 12 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : شہر و نواحی علاقہ میں پیش آئے میاں بیوی کے جھگڑوں کے دو علحدہ واقعات میں دو افراد بشمول ایک خاتون نے خود کشی کرلی ۔ ایک واقعہ میں شوہر سے جھگڑے کے بعد بیوی نے اور ایک واقعہ میں بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر نے خود کشی کرلی ۔ جیڈی میٹلہ پولیس کے مطابق 28 سالہ اوشا جو مارکنڈیا نگر علاقہ کے ساکن سنتوش کی بیوی

ایک شخص کی مشتبہ حالت میں موت

حیدرآباد ۔ 12 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : راجندر نگر کے علاقہ میں ایک شخص کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 34 سالہ کے سرینو جو بنڈلہ گوڑہ علاقہ میں رہتا تھا۔ پدماشالی ہلز میں ملازمت کرتا تھا ۔ پولیس کے مطابق اس شخص کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی ۔ پولیس راجندر نگر مصروف تحقیقات ہے ۔۔

نبیل کی نعش کا قبر سے نکال کرپوسٹ مارٹم ‘ ملزمین کے خلاف قتل کا مقدمہ

حیدرآباد ۔ 11 مئی ۔ ( سیاست نیوز ) نبیل محمد جس کی موت 3 مئی کو امریکی ڈبلیو ڈبلیو ای طرز پرکشتی لڑتے ہوئے ہوئی تھی کی نعش کو آج پوسٹ مارٹم کیلئے بڑے قبرستان (بارکس) میں قبر سے نکالا گیا ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس مسٹر بابو راؤ کی قیادت میں پولیس ٹیم نے ضابطہ کی کارروائی کیلئے پنچنامہ کیا اور تحصیلدار کی نگرانی میں فارنسک ماہرین نے پوسٹ