سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک –

حیدرآباد 15 مئی (سیاست نیوز) سائبر آباد کے حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک ہوگئے تاہم ان میں ایک کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ ونستھلی پورم کے علاقہ میں ایک تیز رفتار کار نے ایک ضعیف شخص 65 سالہ سارنگا بائی کوٹکر دے دی جو سڑک عبور کررہا تھا ۔ اس کار کی ٹکر سے یہ ضعیف شخص ہلاک ہوگیا ۔ اس کار نے سارنگا بائی کو زد میں لینے سے قب

بیوی کے رشتہ داروں کے ہاتھوں شوہر کا قتل

حیدرآباد 15 مئی (سیاست نیوز)بیوی اور اس کے رشتہ داروں کے حملہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔یہ واقعہ سعید آباد پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 35 سالہ پانڈو اس کی بیوی لکشمی اور بھائی لکشمن اور اس کی بیوی کے حملہ میں فوت ہوگیا ۔ پانڈو پیشہ سے آٹو ڈرائیور تھا جو سنگارینی کالونی میں رہتا تھا جس کا تعلق ضلع محبوب نگر سے بتایا گیا ہے ۔ پانڈو اکثر اپنی

نبیل محمد قتل کیس: 9 ملزمین گرفتار

حیدرآباد 14 مئی (سیاست نیوز) نبیل محمد قتل کیس میںملوث 9 ملزمین کی گرفتاری کا آج اعلان کردیاگیا۔ ڈپٹی کمشنر پولیس ساوتھ زون مسٹر وی ستیہ نارائنا نے انہیں پریس کانفرنس میں میڈیا کے روبرو پیش کرتے ہوئے تفصیلات بتائی۔نوجوان کے قتل میں 19 سالہ اویس پٹیل‘ ساکن امان نگر جو انٹر میڈیٹ سال دوم کا طالب علم ہے نے نبیل محمد کے سر پر مسلسل گھونسے

رشوت کے الزام میں بلدیہ کے دو عہدیداران گرفتار

حیدرآباد ۔ 13 ۔ مئی : ( پی ٹی آئی ) : محکمہ انسداد رشوت ستانی کے عہدیداروں نے تلنگانہ ریاست کے ضلع رنگاریڈی سے تعلق رکھنے والے دو میونسپل عہدیداروں کو رشوت ستانی کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب بادنگ پیٹ نگر پنچایت کے میونسپل کمشنر اور سینئیر اسسٹنٹ بالترتیب ٹی سائی وینکٹا ناگا تھرلیشور راؤ اور سی ایچ نریش کو شکایت کنندہ

سربراہی آب و آبرسانی پر تجزیاتی رپورٹ کی آج اجرائی

حیدرآباد ۔ 13 ۔ مئی : ( این ایس ایس ) : تلنگانہ ریاست میں پینے کے پانی اور آبرسانی نظام سے متعلق ریاست کے حلقہ اسمبلی واری سطح پر تجزیہ کردہ رپورٹ کو 14 مئی 11 بجے دن سنٹر فار اکنامک اینڈ سوشیل اسٹیڈیز پر جاری کی جائے گی ۔ اس موقع پر تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر ایس مدھوسدن چاری مہمان خصوصی جب کہ پرنسپال سکریٹری پنچایت راج رورل ڈیولپ

سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک

حیدرآباد ۔ 13 مئی ۔ ( سیاست نیوز) حیدرآباد و سائبرآباد حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد بشمول ماں بیٹا ہلاک و دیگر زخمی ہوگئے ۔ میاں پور پولیس کے مطابق 29 سالہ سریکانت اور اس کی والدہ 52 سالہ پدما ایک حادثہ میں ہلاک ہوگئے جو میاں پور کے حدود مدینہ گوڑہ میں پیش آیا ۔ ماں بیٹا اپنے افراد خاندان کے ہمراہ ایک تقریب میں شرکت کے بعد وا

لمبنی پارک میں بیٹری کار کی ٹکر سے کمسن زخمی

حیدرآباد ۔ /13 مئی (سیاست نیوز) لمبنی پارک میں پیش آئے ایک دلخراش واقعہ میں 6 سالہ کمسن بیٹری کار کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 6 سالہ بریجیش اپنے والدین مہیش اور روچیتا جن کا تعلق مہاراشٹرا پونے سے ہے حیدرآباد گرمائی تعطیلات کیلئے تفریح کیلئے آئے ہوئے تھے ۔ آج شام بریجیش اور اس کے والدین لمبنی پارک پہونچے جہاں پر بریجیش

خاتون سے چھیڑچھاڑ ایک شخص گرفتار

حیدرآباد ۔ 13 مئی (سیاست نیوز) سنٹرل کرائم اسٹیشن کی سی ٹیم نے ریلوے ریزرویشن کاونٹر سکندرآباد پر ایک خاتون سے چھیڑچھاڑ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہیکہ 32 سالہ اے پرتاب متوطن ضلع ورنگل آج سکندرآباد ریلوے ریزرویشن کاونٹر پہنچ کر قاضی پیٹ کیلئے ٹکٹ کی خریدی کے دوران قطار میں موجود خاتون سے چھیڑچھاڑ کی۔ اتنا ہی نہیں پرتا

چندرائن گٹہ میں ایک شخص پر قاتلانہ حملہ

حیدرآباد ۔ 13 مئی ۔ ( سیاست نیوز ) چندرائن گٹہ عمر ہوٹل کے روبرو کل رات دیر گئے ایک شخص پر قاتلانہ حملہ کرکے اُسے زخمی کردیا گیا ۔ انسپکٹر چندرائن گٹہ مسٹر راما راؤ نے بتایا کہ 30 سالہ محمد عنایت ساکن حافظ بابا نگر کل رات دیر گئے زخمی حالت میں پایا گیا۔ مقامی عوام نے اُسے خون میں لت پت دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے کارروائی کرت

5 زیردریافت قیدیوں کے سفاکانہ قتل کی مذمت

حیدرآباد ۔ /13 مئی (سیاست نیوز) آلیر انکاؤنٹر میں 5 زیردریافت قیدیوں کو ہلاک کرنے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے نامپلی کریمنل کورٹ کے 312 وکلاء نے نامپلی کریمنل کورٹ بار اسوسی ایشن کو یادداشت پیش کی ۔ مسٹر سید کریم الدین شکیل ایڈوکیٹ نامپلی کریمنل کورٹ نے صدر کریمنل کورٹ بار اسوسی ایشن مسٹر کونڈا ریڈی کو تحریری نمائندگی کی جس میں بتایا گ

مکان میں سرقہ کی واردات

حیدرآباد ۔ /13 مئی (سیاست نیوز) سنتوش نگر پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے سرقہ کی واردات میں سارقین نے قفل شکنی کے ذریعہ مکان میں داخل ہوکر طلائی زیورات اور نقد رقم کا سرقہ کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈاکٹر محمد قدیر اپنے ارکان خاندان کے ہمراہ کل رات شادی میں گئے ہوئے تھے اور آج صبح کی اولین ساعتوں میں وہ اپنے مکان نیو سنتوش نگر کالونی کو ل