جرائم و حادثات
شمس آباد ایئرپورٹ پر 2 کیلوسونا ضبط
حیدرآباد۔18مئی ( این ایس ایس) شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمس حکام نے ابوضبی سے ذریعہ طیارہ پہنچنے والے ایک مسافر کو گرفتار کرتے ہوئے دو کیلو سونا ضبط کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ مسافر ایئرپورٹ پر کسٹمس حکام کو دھوکہ دینے کے ارادہ سے سونے کے کئی بسکٹس سیل فون بیاٹریوں کی جگہ رکھ دیا تھا ‘ لیکن حکام نے تلاشی کے دوران کئی سیل فونس
نیم پاگل کا ہاسٹل کی لڑکی پر حملہ ، حملہ آور گرفتار
حیدرآباد /18 مئی ( سیاست نیوز ) ایس آر نگر پولیس نے ایک نیم پاگل شخص کو گرفتار کرلیا جو خواتین کے ہاسٹل میں داخل ہوکر ایک لڑکی پر چاقو سے حملہ کردیا ۔ پولیس کے بموجب آج دوپہر ایس آر نگر علاقہ میں واقع ایک خانگی ویمن ہاسٹل میں 30 سالہ نیم پاگل شخص جس کی شناخت چیتنیا عرف کرن کی حیثیت سے کی گئی ہے نے وہاں مقیم 21 سالہ ممتا جو پیشہ سے آرکیٹکٹ ہے
شاہ میر پیٹ کلب پر دھاواغیر ملکی خواتین گرفتار
حیدرآباد 17 / مئی (سیاست نیوز) شاہ میر پیٹ علاقہ میں واقع ایک ریسورٹس کلب پر اسپیشل آپریشن ٹیم نے (ایس او ٹی) دھاوا کرتے ہوئے عریاںنیم رقص میں ملوث بیرونی ممالک کی خواتین کو گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے لیونیا ریسورٹس پرائیویٹ لمیٹیڈ میں رات دیر گئے شراب نوشی اور نیم رقص میں ملوث ہونے کی اطلاع پر ایس او ٹی نے دھاوا کرتے ہوئے وہاں موجو
سرخ صندل لکڑی کیس ،پانچ پولیس ملازمین معطل
حیدرآباد ۔ 16 ۔ مئی : (سیاست نیوز ) : کڑپہ کے ونٹی میٹا ٹاون میں ایک پولیس اسٹیشن کے احاطہ سے 18 سرخ صندل کی لکڑیوں کے سرقہ کے معاملہ میں فرائض سے مبینہ غفلت کے لیے آج معطل کردیا گیا ۔ دیگر 3 پولیس ملازمین جنہوں نے سامباپلی پولیس اسٹیشن پر تعینات کیا گیا تھا کو بھی صندل کی لکڑی کی اسمگلنگ میں مبینہ ملوث ہونے پر معطل کردیا ہے ۔ اے ایس آئی او