ساس کو ہراساں کرنے پر داماد گرفتار
حیدرآباد /21 مئی ( سیاست نیوز ) ہم عمر بڑے داماد کی ہراسانی اور چھوٹی بیٹی کی زندگی سے کھلواڑ پر ایک خاتون نے انتہائی اقدام کرلیا تاہم پولیس رام گوپال پیٹ نے خودسوزی کرنے والی خاتون کو ہاسپٹل اور ہراساں کرنے والے داماد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ انسپکٹر رام گوپال پیٹ مسٹر وحیدالدین کے مطابق 40 سالہ خاتون آشا نے خودکشی کا اقدام کرلیا ۔ پولیس