مادنا پیٹ تصادم:بلڈرس گروپ کے چھ افراد گرفتار
اراضی پر دو فریقوں میں تنازعہ، ویڈیو فٹیج کا پولیس تجزیہ
اراضی پر دو فریقوں میں تنازعہ، ویڈیو فٹیج کا پولیس تجزیہ
وقار آباد 24 مئی ( این ایس ایس ) ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس ضلع رنگا ریڈی چندنا دیپتی نے اس ضلع میں کمسن بیٹی کی عصمت ریزی کے بعد اس کا قتل کرنیو الے باپ کی انسانیت سوز حرکت کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے مذمت کی اور کہا کہ شیطان صفت باپ کی اس وحشیانہ حرکت پر خود محکمہ پولیس بھی حیرت زندہ ہے ۔ چندنا دیپتی نے آج یہاں اخباری نمائندوں سے
کارپوریٹ ہاسپٹل کی لاپرواہی‘ رشتہ داروں کا احتجاج
حیدرآباد ۔ 23 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : پرانے شہر کے علاقہ مادنا پیٹ میں آج اس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب اراضی کے معاملہ میں دو گروپس آپس میں متصادم ہوگئے اور لاٹھیوں ، پتھروں اور بوتلوں سے ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑے ۔ جس کے سبب کئی افراد زخمی ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ دھوبی گھاٹ میں اراضی کا تنازعہ پایا جاتا ہے ۔ یہاں مشتبہ سرگرمیاں دو گروپس میں ت
حیدرآباد /22 مئی ( سیاست نیوز ) ملک پیٹ کے نلگنڈہ چوراہا پر آج شام پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں ایک ٹپر نے خاتون کو روند دیا ۔ مقام حادثہ پر دلخراش منظر کو دیکھ کر افراد خاندان برہم ہوگئے اور احتجاج منظم کیا ۔ جس کے سبب ٹریفک درہم برہم ہوگئی ۔ مادناپیٹ علاقہ کی ساکن 34 سالہ کویتا آج شام اپنی اسکوٹر پر نلگنڈہ چوراہا سے گذر رہی تھی کہ ایک ت
سرقہ کی سنگین وارداتیں ، پولیس کے لیے سوالیہ نشان
ڈرائیور اور ساتھی گرفتار ‘ملزمین کی عدالتی تحویل
حیدرآباد ۔ 22 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ریلوے پروٹیکشن فورس ( آر پی ایف ) ملازمین نے 21 مئی کو دو مختلف مقامات پر چین چھیننے اور سوٹ کیس اڑانے والے افراد کو گرفتار کرلیا ۔ ریلیز کے مطابق ٹرین نمرب 17213 نرسا پور ۔ ناگرسول شرڈی ایکسپریس کے جنرل کمپارٹمنٹ میں ایک نامعلوم شخص سفر کررہا تھا ۔ ساتھی مسافر مسز کے ویراونی سے باسر ریلوے اسٹیشن سے ٹرین
حیدرآباد۔21مئی (سیاست نیوز) یوسف گوڑہ علاقہ کے اے ٹی ایم سنٹر میں کل پیش آئے رہزنی کی واردات میںملوث رہزن کو اندرون 24 گھنٹے گرفتار کرنے میں ٹاسک فورس پولیس نے کامیابی حاصل کرلی۔ کمشنر پولیس حیدرآباد مسٹر ایم مہندر ریڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ 21 سالہ پدا پلی شیوا کمار ریڈی ساکن سائی درگا ہاسٹل امیرپیٹ وائی ایس آر (ک